empty
 
 

26.12.201313:19:00UTC+00 جمعرات کے روز ڈالر میں ملا جلا رہا

ڈالر جمعرات کے روز اہم مقابل یورپی کرنسیوں کے مقابلہ میں قدرے کمزور رہا لیکن جاپانی ین کے مقابلہ میں ابتدائی بہتری کا سلسلہ جاری ہے کل کی کرسمس چھٹی کی وجہ آج تجارتی حجم کم رہا بہت سی عالمی مارکیٹں جمعرات کے روز بھی بند رہیں جن میں یورپ کی اکثر مارکیٹیں بھی شامل ہیں چھٹی کے سیشن میں عدم استحکام کی صورتحال کی عکاسی کرتے ہوئے لیبر ڈیپارٹمنٹ نے ایک رپورٹ جاری کی کہ جس میں بے روزگاری کی کلیمز میں کمی ظاہر کی گئی ہے – یہ رپورٹ 21 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے حوالے سے ہے جب گزشتہ ماہ اس میں ایک اچھا اضافہ دیکھا گیا تھا لیبر ڈیپارٹمنٹ کی مطابق ابتدائی بے روزگاری کے کلیمز کم ہونے کے بعد 338000 کی سطح پر آگیا ہے جس میں گزشتہ ہفتہ کی نسبت 42000 کی کمی ہوئی ہے جو کہ گزشتہ ہفتہ کی تبدیل شدہ سطح 380000 کے مقابلہ میں ہے- معیشت دان اس کمی کی توقع گزشتہ ہفتہ کی اصل بیان کی گئی رپورٹ 379000 کے مقابلہ میں 340000 کی سطح پر کررہے تھے لیبر ڈیپارٹمنٹ نے پچھلی دفعہ یہ تنبیہ کی تھی کہ چھٹیوں کی وجہ سے حتمی شماریات دینا مشکل ہوتا ہے بنک آف جاپان کے پالیسی میکرز کا اس تخمینہ پر اتفاق ہے کہ معیشت میں ایک مناسب بہتری کا سلسلہ جاری ہے لیکن بعض نے اس کی سست رفتاری پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے – 20 اور 21 نومبر کو ہونے والی میٹنگ کے منٹس جمعرات کے روز جاری کئے گئے مزید یہ کہ بنک آف جاپان پالیسی بورڈ کے ممبران نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ انفالیشن کی توقعات میں بحثیت مجموعی اضافہ ہورہا ہے نومبر میں دو روزہ میٹنگ کے اختتام پر نو ممبران پر مشتعمل پالیسی بورڈ کہ جس کے سربراہ گورنر حارحیکو کرودا ہیں نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ مالیتی اضافہ کا ہدف سالانہ بنیادوں پر 60 سے 70 ٹریلین ین ہے ڈالر اضافہ کے بعد ین کے مقابلہ میں 4 دن کی بلند ترین سطح 823۔104 پر آگیا ہے یہ اضافہ خاصی دیر تک مارکیٹ میں موجود رہا فی الوقت اس کی سطح 700۔104 ین ہے جاپان میں نومبر کے ماہ میں ہاوسنگ میں توقعات سے ذیادہ اضافہ ہوا ہے یہ رپورت وزارت / منسٹری آف لینڈ انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور ٹوورازم کی جانب سے جمعرات کو جاری کی گئی ہاوسنگ میں سالانہ بنیادوں پر 1۔14 فیصد جبکہ گزشتہ ماہ میں ہونے والا اضافہ 1۔7 فیصد تھا- معیشت دان اس اضافہ کی توقع 2۔9 فیصد کئے ہوئے تھے ہاوسنگ کی سالانہ تعداد 033۔1 میلن رہی جو کہ اکتوبر کی 037۔1 کے مقابلہ میں کم ہے معیشت دان اس کا اندازہ 989000 کی سطح پر کررہے تھے گرین بیک جمعرات کو یورو کے مقابلہ میں کمی کے بعد 3700۔1 کی سطح پر دیکھا گیا جبکہ منگل کے روز اس کا بلند تری لیول 3654۔1 تھا بک / ڈالر میں پاونڈ کے مقابلہ میں کمی کے بعد اس کی سطح 6430۔1 ہوگئی جو کہ 18 دسمبر کے بعد کی کم ترین سطح ہے آج ابتداء میں اس کا لیول 6340۔1 تھا

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback