empty
 
 

18.02.201413:08:00UTC+00فاریکس مارکیٹ میں آنے والا ایک دن

بدھ فروری 19 {جی ایم ٹی} دستیاب نہیں – جاپان کی حکومت ماہ جنوری کی ماہانہ اکنامک رپورٹ جاری کرے گا 0030 – آسٹریلین ویج پرائس انڈیکس برائے چوتھی سہہ ماہی - آسٹریلین ویج پرائس انڈیکس برائے چوتھی سہہ ماہی میں گزشتہ سال کے مقابلہ میں 6۔2 فیصد آضافہ کا امکان ہے جب کہ تیسری سہہ ماہی کے مقابلہ میں یہ اضافہ 7۔2 فیصد متوقع ہے- ویج پرائس انڈیکس برائے چوتھی سہہ ماہی میں پچھلی سہہ ماہی کے مقابلہ میں 6۔0 فیصد اضافہ کا امکان ہے جبکہ تیسری سہہ ماہی میں یہ اضافہ 5۔0 ہوا تھا 0930- بنک آف انگلینڈ کی فروی کی پالیسی میٹنگ کے منٹس آف میٹنگ 0930 – دسمبر کے لئے یو کے بے روزگاری کی شرح 1۔7 فیصد تک ہونے کی توقع ہے جو کہ پہلے بھی یہی تھی 0930- یو کے کلائمنٹ کاونٹ برائے ماہ جنوری پیشن گوئی کی سطح منفی 20000 ہے جو کہ ایک ماہ قبل منفی 24000 تھی 0930- یو کے اوسط ہفتہ وار آمدن کی دسمبر تک کے تین مہیںوں کی رپورٹ متوقع ہے جس میں سالانہ بنیادوں پر ایک فیصد اضآفہ کی توقع ہے جو کہ ایک سال قبل سے 9۔0 فیصد ذیادہ ہے 1000 – سوئس ذیڈ ای ڈبلیو انویسٹر سینٹیمٹ برائے ماہ جنوری کوئی پیشن گوئی دستیاب نہیں دستیاب نہیں – ای سی بی گورنگ کونسل کی میٹنگ – فرنکفرٹ ای سی بی گورنگ کونسل میٹنگ – انٹرسٹ ریٹ کے حوالے سے کوئی اعلان ایجنڈہ کا حصہ نہیں 2145- نیوزی لینڈ پروڈیوسر پرائس انڈیکس – چوتھی سہہ ماہی کی ان پٹ اور آوٹ پٹ – کو ئی پیشن گوئی دستیاب نہیں 2330 – جاپان ریوٹر تانکان برائے ماہ فروری – کوئی پیشن گوئی دستیاب نہیں 2350- ماہ جنوری کا جاپان ٹریڈ ڈیٹا - ماہ جنوری کا جاپانی ٹریڈ ڈیٹا میں 2498 بلین ین خسارے کا امکان ہے جب کہ دسمبر میں یہ خسارہ 1302 بلین ین رہا تھا 2350 –ماہ جنوری کی جاپان کی امپورٹ اور ایکسپورٹ - ماہ جنوری کی جاپان کی امپورٹ اور ایکسپورٹ میں 8۔21 فیصد اضافہ کا امکان ہے جبکہ دسمبر میں یہ اضآفہ 7۔24 فیصد تھا- جنوری کی ایکپورٹس کا 6۔12 فیصد بلند ہونا متوقع ہے جبکہ دسمبر میں یہ اضافہ 3۔15 فیصد تھا 2350- جاپان کا ہفتہ وار کیپیٹل فلو ڈیٹا – کوئی پیشن گوئی دستیاب نہیں

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback