empty
 
 

16.04.201409:38:00UTC+00یو ایس ہاوسنگ میں مارچ کے ماہ میں توقع سے کم اضافہ ہوا ہے

امریکہ میں ہاوسنگ سٹارٹ نے مارچ کے ماہ میں ایک قابل قدر اضافہ ظآہر کیا ہے رپورٹ کے مطابق جو کہ بدھ کے روز کامرس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کی گئی میں یہ بات کہی گئی اگرچہ یہ اضآفہ معیشت دوانوں کی توقعات سے کم ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سالانہ بنیادوں پر ہاوسنگ سٹارٹ پر 8۔2 فیصد اضآفہ کے بعد اس کی سطح 946000 مارچ میں ہوگئی ہے جبکہ فروری میں اس کا ابتدائی اندازہ 920000 تھا معیشت داںوں کے مطابق انہیں یہ توقع تھی کہ یہ اضافہ سالانہ بنیادوں پر 970000 کی سطح تک جائے گا جو کہ گزشتہ ماہ کی اصل بیان کی گئی سطح 907000 کے مقابلہ میں تھی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback