empty
 
 

23.04.201411:11:00UTC+00یو ایس نیو ہوم سیلز مارچ کے میں غیر متوقع طور پر 5۔14 فیصد کمی کا شکار ہوئی ہے

امریکہ میں نیو ہوم سیلز نے مارچ کے ماہ میں غیر متوقع طور پر خاصی کمی کا مظاہرہ کیا ہے یہ بات بدھ کے روز ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں کہی گئی – سیلز آٹھ ماہ کی کم ترین سطح تک نیچے آئی ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیو ہول سیلز میں 5۔14 فیصد کمی ہوئی ہے جس سے اس کی سالانہ سطح مارچ میں 384000 پر اگئی ہے جبکہ فروری میں یہ سطح 449000 کی سطح پر رہی تھی یہ بڑی واضح کمی معیشت کی توقعات کے برخلاف ہے جن کو اس میں 445000 کے لیول تک اضآفہ کی توقع تھی جو کہ گزشتہ ماہ میں 440000 کی سطح پر تھی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback