empty
 
 

24.04.201407:38:00UTC+00ساوتھ افریقہ کی پرائس انفالیشن مسلسل چوتھے ماہ میں بلند ہوئی ہے

ساوتھ افریقہ کی پروڈیوسر پرائس انفالیشن مارچ کے مہینہ میں مسلسل چوتھے ماہ بھی بڑھی ہے یہ رپورٹ بدھ کے روز جنوبی افریقہ کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی مارچ میں پروڈیوسر پرائس انڈیکس سالانہ بنیادوں پر 2۔8 فیصد بڑھا ہے جبکہ فروری میں اس میں 7۔7 فیصد اضآفہ ہوا تھا- مارچ میں ہونے والا اضافہ سال 2013 کے آغآذ کے بعد ہونے میں سب سے ذیادہ اضافہ ہے – انفالیشن کی تازہ ترین سطح معیشت دانوں کی توقع 8۔7 فیصد سے ذیادہ ہے ماہانہ بنیادوں پر پروڈیوسر پرائس مارچ میں 3۔1 فیصد فروری کے مقابلہ میں ذیادہ ہوئی ہے- معیشت دانوں کو 9۔0 فیصد اضافہ کی توقع تھی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback