empty
 
 

27.03.201506:47:00UTC+00جنوری کے ماہ میں اٹلی کے صنعتی آڈرز میں کمی ہوئی ہے

جنوری کے ماہ میں اٹلی کے صنعتی آڈرز میں کمی ہوئی ہے اٹلی کے صنعتی آڈرز میں ماہ جنوری میں کمی نوٹ کی گئی ہے جب کہ دسمبر میں اس میں بہتری ہوئی تھی یہ رپورٹ ادارہ شماریت سیٹ کی جانب سے جمعہ کے روز جاری کی گئی گزشتہ ماہ کے مقابلہ میں جنوری میں صنعتی آڈرز میں 6۔3 فیصد کی کمی نوٹ کی گئی ہے جب اس مین 5۔4 فیصد کا اضافہ ہوا تھا – اس تنزلی کی وجہ نان ڈومیسٹگ مارکیٹ میں 9 فیصد کی کمی کا ہونا ہے – اسی دوران ڈومیسٹک آڈرز میں 7۔0 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے سالانہ بنیادوں پر صنعتی آڈرز میں 5۔5 فیصد کی کمی نوٹ کی گئی ہے جس کہ دسمبر میں اس میں 8۔5 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا تھا اسی دوران صنعتی ٹرن اوور میں ماہانہ بنیادوں پر 6۔1 فیصد کی تنزلی ہوئی ہے کیونکہ ڈومیسٹک ٹرن اوور میں 9۔0 فیصد کی کمی نوٹ کی گئی ہے اور نان ڈومیسٹگ ٹرن آوور میں 1۔3 فیصد رہا ہے سالانہ بنیادوں پر جنوری میں مجموعی ٹرن آوور میں 5۔2 فیصد کی تنزلی ہوئی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback