empty
 
 

26.05.201510:34:00UTC+00آسٹریلیوی ڈالر اور نیوزی لینڈ ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں تنزلی کا شکار ہوئے ہیں

منگل کے روز نیویارک شیشن میں آسٹریلیوی اور نیوزی لینڈ ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں تنزلی کا شکار ہوئے ہیں آسٹریلیوی ڈالر کیوی کے مقابلہ میں 2 ہفتہ سے ذائد کے کم ترین لیول 0674۔1 تک ، گرین بیک کے مقابلہ میں 5 ہفتہ سے ذائد کے کم ترین لیول 7735۔0 اور یورو کے مقابلہ میں 4 دن کے کم ترین لیول 4091۔1 پر آیا ہے جو کہ پہلے بلترتیب 0718۔1 سیشن کے بلند ترین لیول 7839۔0 اور کئی ہفتوں کے بلند ترین لیول 3939۔1 پر تھا آسٹریلیوی ڈالر ین مقابلہ 4 روز کے بلند ترین لیول 76۔95 سے واپس 33۔95 کے لیول تک آیا ہے کیوی گرین بیک کے مقابلہ میں کمی کے بعد ڈھائی ماہ کے کم ترین لیول 7228۔0 پر اور یورو کے مقابلہ میں 4 روز کے کم ترین لیں 5079۔1 پر آیا ہے جو کہ پہلے بلترتیب 4 روز کے بلند ترین لیول 7321۔0 اور 3 ہفتہ کی بلند ترین سطح 4934۔1 پر تھا کیوی ین کے مقابلہ میں 09۔89 کے لیول تک نیچے ایا ہے جو کہ پہلے 2 ہفتہ کے بلند ترین لیول 61۔89 پر ابتدائی ڈیلز میں تھا آسٹریلیوی ڈالر ممکنہ طور پر گرین بیک کے مقابلہ میں 75۔0 ، ین کے مقابلہ میں 00۔94 ، یورو کے مقابلہ میں 42۔1 اور کیوی کے مقابلہ میں 05۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرسکتا ہے اسی طرح کیوی کا گرین کے مقابلہ میں 70۔0 ، ین کے مقابلہ میں 5۔87 اور یورو کے مقابلہ میں 54۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرنا متوقع ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback