empty
 
 

24.02.201705:33:00UTC+00دسمبر میں آسٹریا کا پروڈکشن انڈیکس اوپر کی جانب گیا ہے

آسٹریا کا پراڈکشن انڈیکس جو کہ صنعت اور تعمیراتی آوٹ پُٹ کا مجموعہ ہے میں سال کے اختتام پر اضافہ نوٹ کیا گیا ہے یہ رپورٹ جمعہ کے روز آسٹریا کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی ہے صنعتی انڈیکس میں کام کے دنوں کے تناظر میں سالانہ بنیادوں پر دسمبر میں 1۔2 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے دسمبر میں سالانہ بنیادوں پر 0۔3 فیصد کا آضآفہ صنعتی پیداوار میں نوٹ کیا گیا ہے جب کہ تعمیراتی آوٹ پُٹ میں 6۔0 فیصد کی تنزلی نوٹ کی گئی ہے ماہانہ بنیادوں پر صنعتی انڈیکس میں دسمبر میں سیزنل بنیادوں پر 6۔1 فیصد کی تنزلی نوٹ کی گئی ہے سالانہ اوسط بنیادوں پر پراڈکشن پرائس انڈیکس میں سال 2016 میں 7۔1 فیصد کا اضافہ 2015 کے مقابلہ میں نوٹ کیا گیا ہے - یہ رپورٹ ایجنسی کے مطابق کی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback