empty
 
 

22.03.201705:31:00UTC+00 ایف ایکس وائر پرو : جی بی پی / جے پی وائے نے ٹرینڈ لائن سپورٹ کو توڑا ہے ارو 45۔136 کے لیول تک تنزلی متوقع ہے

اہم سپورٹ : 60۔138 {ٹرینڈ لآئن جوائنگ 43۔138 اور 56۔138} ہے جی بی پی / جے پی وائے نے 60۔138 کے لیول پر قلیل مدتی سپورٹ کو توڑا ہے اور 46۔138 کے لیول تک تنزلی کی ہے - فی الوقت یہ 66۔138 کے لیول پر تجارت کررہا ہے پئیر کو ٹرینڈ لائن سپورٹ سے نیچے کلوز ہونا چاھیے تا کہ یہ مزید نیچے 45۔136 {جنوری 16 2017 کے کم ترین } لیول تک آسکے اوپر کی جانب 60۔140 کے لیول سے اوپر کی بریک موو میں رجحان میں قدرے تبدیلی ہوگی اور اس سے اوپر کی بریک قیمت کو 78۔141 {24 فروری کے بلند ترین لیول} / 36۔142 تک لے جاَئے گی - کمزور ریزسٹنس لیول 50۔139 کے لیول پر ہے یہ کہ 76۔124 سے 45۔148 کے لیول تک اضآفہ کی موو تب ختم تصور ہوگی کہ اگر 45۔136 کے لیول سے نیچے کی بریک عمل میں آتی ہے - 45۔136 کے لیول سے نیچے کی بریک یقمت کو 95۔133 {8۔61 فیصد ریٹریسمنٹ براَئے 78۔124 اور 45۔148 کے لیولز} تک لے جائے گی بہتر یہ ہے کہ ریلی کی صورت میں سیل 75۔138 / 80۔138 کے لیول پر کی جائے ، ایس ایل 50۔139 اور ٹی پی لیولز 55۔136 پر ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback