empty
 
 

15.05.201708:00:00UTC+00 ایف ایکس وائر پرو : یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی اندازہ

یورو / یو ایس ڈی نے جمعہ کے روز 08392۔1 کے لیول تک تنزلی کے بعد تیزی کے ساتھ بہتری کی ہے جس کی وجہ سے توقع سے کمزور یو ایس ریٹیل سیلز اور سی پی ائی رپورٹ کا جاری ہونا ہے - فی الوقت یہ 09420۔1 کے لیول پر تجارت کررہا ہے گرشتہ ماہ میں ریٹیل سیلز میں 4۔0 فیصد کا آضآفہ نوٹ کیا ہے جب کہ اس کی پیشن گوئی 6۔0 فیصد کی تھی - یو ایس ہیڈ لائن کنزیومر پرائس میں اپریل میں ایک سال قبل کے مقابلہ میں 2۔2 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ پہلے 4۔2 فیصد تھا اور اس کی پیشن گوئی 3۔2 فیصد کی تھی یو ایس ڈالر انڈیکس نے کمزور رپورٹس کے بعد واپسی کی ہے پئیر کی اہم ریزسٹنس 09500۔1 کے لیول کے گرد ہے اور اس سے اوپر کی بریک قیمت کو 09800۔1 / 1000۔1 کے لیول تک لے جائے گی - مئی کی 7 تاریخ کو بننے والا بلند ترین لیول اہم ریزسٹنس کے طور پر کام کررہا ہے اور اس سے اوپر کی بریک قیمت کو 1060۔1 / 11200۔1 کے لیول {8۔61 فیصد ریٹریسمنٹ برائے 16163۔1 اور 03400۔1 تک لے جائے گی نیچے کی جانب اہم سپورٹ 08370۔1 کے لیول {200 روزہ ایم اے} پر ہے اور اس سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 05694۔1 کے لیول تک متوقع طور پر لے جائے گی مجموعی بُلش تسلسل 1020۔1 کے لیول سے اوپر بن سکتا ہے بہتر یہ ہے کہ قیمت کے کم ہونے پر خرید 15-0910۔1 کے لیول کے پر کی جائے ، ایس ایل 0850۔1 اور ٹی پی لیول 100۔1 / 1020۔1 / 1060۔1 پر ہے ریزسٹنس آر 1-1.0950 آر 2 -1.100 آر 3- 1.1020 سپورٹ ایس 1-1.0850 ایس 2-1.0780 ایس 3- 1.0740

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback