empty
 
 

18.05.201710:39:00UTC+00 ایف ایکس وائر پرو : یورو / یو ایسڈی میں کمزوری ہوئی ہے لیکن صورتحال بُلش ہی ہے

ایف ایکس وائر پرو : یورو / یو ایسڈی میں کمزوری ہوئی ہے لیکن صورتحال بُلش ہی ہے جمعرات کے روز یورو / یو ایس ڈی پئیر میں تنزلی ہوئی ہے کیونکہ امریکی ڈآلر توقع سے مضبوط امریکی معاشی رپورٹس کے سبب مضبوط ہوا ہے کیونکہ فیڈرل ریزرو کی جانب ریٹ میں اضافہ کی توقعات میں اضآفہ ہوا ہے امریکہ میں بے روزگاری کلیمز کے حوالے سے نئی درخواستوں میں گزشتہ ہفتہ غیر متوقع طور پر کمی ہوئی ہے جس سے یہ 5۔28 سال کی کم ترین سطح کے قریب آگیا ہے جس سے لیبر مارکیٹ صورتحال کی بہتری کا اشارہ ملتا ہے امریکہ میں بے روزگاری کے نئے ابتدائِی کلیمز میں 4000 کی کمی نوٹ کی گئی ہے جو کہ 13 مئی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں 232000 کی سطح تک آگئے ہیں یہ رپورٹ لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کی گئی ہے - اس سے یہ سطح سال 1973 کی سطح سے قریب تر ہوگئی ہے بہرحال تنزلی کی موو کا مزید محدود ہونا متوقع ہے کیونکہ ڈالر انڈیکس میں صورتحال کمزور ہے جس کی وجہ صدر ٹرمپ کی صدارت کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال ہے اوپر کی جانب فوری ریزسٹنس 1170۔1 کے لیول پر ہے اور اس سے اوپر کی بریک قیمت کو 1200۔1 کے اگلے ریزسٹنس لیول تک لے جائے گی نیچے کی جانب فوری سپورٹ 1104۔1 کے لیول پر ہے اور اس سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 1043۔1 کے لیول تک لے جائے گی ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1170۔1 - 2۔38 فیصد ریٹریسمنٹ لیول آر 2 : 1200۔1 - نفسیاتی لیول آر 3 : 1248۔1 - 6۔23 فیصد ریٹریسمنٹ لیول سپورٹ لیولز ایس 1 : 1102۔1 - 50 فیصد ریٹریسمنٹ لیول ایس 2 : 1043۔1 - 8۔61 فیصد ریٹریسمنٹ لیول ایس 3 : 1000۔1 نفسیاتی لیول

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback