empty
 
 

24.05.201706:34:00UTC+00 ایف ایکس وائر پرو : لوونیی میں اضافہ کی موو 200 - 4 ایچ ایم اے پر کیپ ہے - ریلی کی صورت میں سیل بہتر ہے

یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے 3 ہفتوں کا تازہ کم ترین لیول حاصل کیا ہے اور وہاں سے قدرے بہتر ظاہر کی ہے - قلیل مدتی رجحان تب تک کمزور ہے کہ جب تک 3595۔1 کا ریزسٹنس لیول {89 4 ایچ ای ایم اے} قائم ہے - فی الوقت یہ 35406۔1 کے لیول کے گرد تجارت کررہا ہے ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل نے دو ہفتوں کا تازہ بلند ترین لیول 40۔51 کا اہم ریزسٹنس لیول توڑنے کے بعد حاصل کیا ہے اور 85۔51 کے لیول تک اضآفہ کیا ہے جس کی وجہ 25 مئی 2017 کو ویانا میں ہونے والی اوپیک کی میٹنگ میں پیداوار میں کمی کا متوقع ہے فیصلہ ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں اہم قلیل مدتی ریزسٹنس 3546۔1 کے لیول {200 4 ایچ ای ایم اے} پر ہے اور اس سے اوپر کی بریک بُلش موو کی تصدیق ہوگی اور 3595۔1 کے لیول تک آضآفہ متوقع ہے نیچے کی جانب قریب مدتی سپورٹ 50 روزہ ایم اے پر ہے جو کہ 3480۔1 کے لیول پر ہے اور اس سے نیچے کی کلوز مزید کمزوری کا اشارہ ہوگا - 50 روزہ ایم اے سے نیچے کی کوئی بھی کلوز 3410۔1 کے لیول تک تنزلی کی تصدیق ہوگی - 3401۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 2964۔1 کے لیول سے ہونے والا اضآفہ کا عمل ختم ہوگیا ہے اور 3285۔1 کے لیول {200 روزہ ایم اے} تک تنزلی متوقع ہے قریب مدتی ریزسٹنس 3540۔1 کے لیول {200 روزہ 4 ایچ ایم اے} ہر ہے اور اس سے اوپر کی قیمت کو 3595۔1 کے لیول {50 4 ایچ ایم اے} / 3640۔1 کے لیول {سپورٹ سے ریزسٹنس میں تبدیل ہوا لیول} تک لے جائے گی - 3838۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبو} سے اوپر کی کلوز بُلش تسلسل کا اشارہ ہوگا بہتر یہ ہے کہ ریلی کی صورت میں سیل 3530۔1 کے لیول پر کریں ، ایس ایل 3595۔1 اور ٹی پی لیولز 3410۔1 / 3290۔1 پر ہیں

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback