empty
 
 

24.05.201708:16:00UTC+00ایف ایکس وائر پرو : جی بی پی / جے پی وائے میں اضافہ کی موو 20 روزہ ایم اے پر کیپ ہے - ریلی کی صورت میں سیل بہتر ہے

جی بی پی / جے پی وائے مسلسل دوسرے ہفتہ اپنی مضبوطی کے عمل میں کمی کررہا ہے جو کہ 11۔148 کے لیول پر بننے والے ٹاپ کے بعد کی صورتحال ہے فی الوقت یہ 95۔144 کے لیول پر تجارت کررہا ہے پئیر نے 18 مئی 2017 کو 34۔143 کے لیول کے گرد باٹم بنایا تھا اور قلیل مدتی رجحان میں تبدیلی کے لیول کے طور پر کام کررہا ہے جی بی پی تمام پئیرز کے مقابلہ میں ایک مختصر رینج میں ہے کیونکہ مزید سمت کے تعین کے لئے مارکیٹ برطانوی الیکشن کے حوالے سے کسی بڑی بننے والی صورتحال کے انتظار میں ہے قریب مدتی ریزسٹنس 40۔145 کے لیول پر ہے جو کہ 19 مئی 2017 کا بننے والا بلند ترین لیول ہے اور اس سے اوپر کی بریک کا ہدف 26۔146 کا لیول {8۔61 فیصد ریٹریسمنٹ برائے 11۔148 اور 34۔143 } / 10۔147 کا لیول ہوگا - بُلش تسلسل صرف 11۔148 کے لیول سے اوپر ہی ہوگا نیچے کی جانب قریب مدتی سپورٹ 34۔143 کے لیول کے گرد ہے اور اس سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 36۔140 کے لیول {8۔61 فیصد ریٹریسمنٹ برائے 59۔135 اور 11۔148} تک لے جائے گی بہتر یہ ہے کہ ریلی کی صورت میں سیل 30۔145 کے لیول پر کی جائے ایس ایل 146 اور ٹی پی لیولز 35۔143 / 40۔140 کے لیولز ہیں

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback