empty
 
 

26.05.201700:25:00UTC+00امریکی ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں بہتر ہوا ہے

جمعہ کے روز ایشیائی سیشن میں امریکی ڈآلر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں مضبوط ہوا ہے پاونڈ کے مقابلہ میں یہ 10 روز کے بلند ترین لیول 2867۔1 تک اوپر گیا ہے کہ جب کہ کل یہ 2940۔1 کے لیول پر کلوز ہوا تھا یورو اور فرانک کے مقابلہ میں گرین بیک 2 روز کے بلند ترین لیول 1185۔1 اور 9745۔0 تک اوپر گیا ہے جو کہ کل 1209۔1 اور 9730۔0 کے لیول پر بلترتیب کلوز ہوا تھا نیوزی لینڈ ڈالر اور کینڈین ڈالر کے مقابلہ میں گرین بیک 2 روز کے بلند ترین لیول 7007۔0 اور 3497۔1 کے لیول تک اوپر گیا ہے جو کہ کل بلترتیب 7022۔0 اور 3485۔1 کے لیول پر کلوز ہوا تھا اگر گرین بیک میں اضافہ کا عمل جاری رہتا ہے تو یہ پاونڈ کے مقابلہ میں 27۔1 ، یورو کے مقابلہ میں 10۔1 ، فرانک کے مقابلہ میں 99۔0 ، کیوی کے مقابلہ میں 69۔0 اور لوونیی کے مقابلہ میں 37۔1 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کرسکتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback