empty
 
 

18.07.201708:42:00UTC+00 یو ایس امپورٹ پرائس میں 2۔0 فیصد کمی جون میں نوٹ کی گئی ہے

چونکہ فیول کی قیمت میں ایک اور بڑی تنزلی نوٹ کی گئی ہے لہذا لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے منگل کے روز جاری کی جانے والی رپورٹ میں یہ کہا گیا ہے کہ یو ایس امپورٹ پرائس میں جون میں تنزلی نوٹ کی گئی ہے جو کہ معیشت دانوں کی توقع ہے مطابق ہے لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے یہ کہا گیا ہے کہ امپورٹ پرائس میں جون میں 2۔0 فیصد کی تنزلی نوٹ کی گئ ہے جو کہ مئی میں 1۔0 فیصد کی تبدیل شدہ تنزلی تھی معیشت دانوں کو یہ توقع تھی کہ امپورٹ پرائس میں 2۔0 فیصد کی تنزلی ہوگی جو کہ گزشتہ ماہ رپورٹ کی جانے والی اصل سطح 3۔0 فیصد کے مقابلہ میں تھی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پرائس میں 2۔0 فیصد کی تنزلی جون میں نوٹ کی گئ ہے جو کہ مئی میں ہونے والی 5۔0 فیصد کی تنزلی کے بعد کی صورتحال ہے - ایکسپورٹ پرائس میں کوئی تبدیلی نوٹ نہیں کی گئی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback