empty
 
 

17.08.201709:37:00UTC+00 امریکی ہفتہ وار صنعتی پیداوار میں توقع سے قدرے کم اضآفہ جولائی میں نوٹ کیا گیا ہے

جمعرات کے روز فیڈرل ریزرو کی جانب سے امریکی میں صنعتی پیدوار کے حوالے سے رپورٹ جاری کی گئی جس میں ماہ جولائی میں توقع سے قدرے کم اضافہ نوٹ کیا گیا ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صنعتی پیداوار میں جولائی میں 2۔0 فیصد اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ جون میں 4۔0 فیصد بلند ہوئی تھی - معیشت دانوں کو اس میں 3۔0 فیصد اضآفہ کی توقع تھی پیدا وار میں توقع سے قدرے کم اضآفہ کی وجہ مینوفکچرنگ آوٹ پُٹ میں دیکھی جانے والی قدرے کمی ہے جو کہ جولائی میں 1۔0 فیصد تنزلی کا شکار ہوئی ہے اور یہ جون میں 2۔0 فیصد بہتر ہوئی تھی ایف ای ڈی کے مطابق گاڑیوں کی پیداوار اور سپئیر پارٹس میں کمی نوٹ کی گئی ہے لیکن یہ نوٹ کیا گیا ہے اس کمی کو پیداوار صنعتوں میں ہونے والے 2۔0 فیصد اضآفہ نے مندمل کیا ہے اسی دوران یوٹیلیٹی آوٹ پُٹ میں جولائی میں 6۔1 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ گزشتہ ماہ جون میں 6۔1 کم ہوئی تھی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کپیسیٹی یوٹیلائزیشن کی سطح جولائی میں 7۔76 فیصد نوٹ کی گئی ہے جو کہ جون میں بھی اسی سطح پر موجود تھی مینوفکچرنگ سیکٹر میں کپیسٹی یوٹیلائزیشن سیکٹر میں 4۔75 کے لیول تک تنزلی نوٹ کی گئی ہے جب کہ مائنگ میں کپیسٹی یوٹیلائزیشن اور یوٹیلیٹی سیکٹر میں بلترتیب 6۔84 اور 1۔78 فیصد اضافہ نوٹ کیا گیا

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback