empty
 
 

18.08.201702:15:00UTC+00 جرمن پروڈیوسر پرائس انفالیشن 7 ماہ کی کم ترین سطح پر آئی ہے

اس سال میں ابھی تک جولائی کے ماہ میں جرمن پروڈیوسر پرائس انفالیشن سال کی کم ترین سطح پر نوٹ کی گئی ہے یہ رپورٹ جمعہ کے روز ڈسٹاٹس کی جانب سے جاری کی گئی ہے جرمن پروڈیوسر پرائس میں اس سال ابھی تک جولائی میں سب سے کم اضافہ نوٹ کیا گیا ہے یہ رپورٹ جمعہ کے روز ڈیسٹاس کی جانب سے جاری کی گئی ہے سالانہ بنیادوں پر جولائی میں صنعتی مصنوعات کی پردڈیوسر پرائس میں 3۔2 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا ہے جو یہ جون کی سطح 4۔2 فیصد سے قدرے کم ہے یہ دسمبر کے بعد کی کم ترین سطح ہے کہ جب قیمت میں 1 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا تھا معیشت دانوں میں اس میں سالانہ 2۔2 فیصد اضآفہ کی توقع تھی تمام اہم صنعتی گروپوں کی قیمت میں گزشتہ سال کے ماہ جولائی کے مقابلہ میں اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے - نان ڈائیورایبل کنزیومر گُڈز کی قیمتوں میں 7۔3 فیصد کا اضآفہ اور انٹرمیڈیٹ گُڈز کی قیمتوں میں 3 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے توانائی کی قیمتوں میں 9۔1 فیصد کا اضآفہ اور ڈائیورایبل کنزیومر گُڈز میں اور کیپیٹل گُڈز میں سے ہر ایک میں 1۔1 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے ماہانہ بنیادوں پر پروڈیوسر پرائس میں 2۔0 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا تھا جب کہ جون میں کوئی تبدیلی نوٹ نہیں کی گئی تھی - جولائی میں قیمت کسی تبدیلی کے نہ ہونے کی پیشن گوئی کی گئی تھی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback