empty
 
 

18.08.201703:35:00UTC+00امریکی ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں تنزلی کا شکار ہوا ہے

جمعہ کے روز ابتدائی یورپی ڈیلز میں امریکی ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں کمزور ہوا ہے امریکی ڈآلر یعنی گرین بیک ین کے مقابلہ میں ہفتہ کے کم ترین لیول 99۔108 تک نیچے آیا ہے جو کہ اس سے قبل شام 09:00 ای ٹی پر 55۔109 کے لیول موجود تھا پاونڈ کے مقابلہ میں ڈالر 2899۔1 کے لیول اور یورو کے مقابلہ میں 1758۔1 کے لیول تک نیچے آیا ہے جو کہ اس سے قبل 2863۔1 اور 1708۔1 کے لیولز پر بلترتیب موجود تھا کینیڈین ڈالر کے مقابلہ میں امریکی ڈالر 2639۔1 کے لیول ، آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 7904۔0 اور نیوزی لینڈ ڈالر کے مقابلہ میں یہ 7310۔0 کے لیول تک تنزلی کا شکار ہوا ہے جو کہ اس سے قبل 2691۔1 ، 7870۔0 اور 7276۔0 کے لیولز پر بلترتیب موجود تھا امریکی ڈآلر کی اگلی ممکنہ سپورٹ ین کے مقابلہ میں 00۔106 ، پاونڈ کے مقابلہ میں 29۔1 ، یورو کے مقابلہ میں 19۔1 ، کینیڈین ڈالر کے مقابلہ میں 25۔1 ، آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 80۔0 اور نیوزی لینڈ ڈالر کے مقابلہ میں 74۔0 پر ہوسکتی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback