empty
 
 

18.08.201705:16:00UTC+00دوسرے ماہ میں یوروزون تعمیراتی آؤٹ پٹ میں گراوٹ

یوروزون کی تعمیری پیداوار میں جون میں لگاتار دوسرے ماہ میں کمی واقع ہوئی، جیسا کہ یوروسٹیٹ نے جمعہ کے روز رپورٹ پیش کی. جون میں تعمیراتی پیداوار میں 0.5 فی صد سے ماہ در ماہ کمی واقع ہوئی، جو کہ ماہ مئی میں پیش آئی 0.2 فیصد کی کمی سے بڑی ہے. 0.5 فیصد گراوٹ واقع ہوئی ہے اور اس وجہ سے کہ سول انجینئرنگ میں 0.5 فیصد کی کمی اور بلڈنگ کنسٹرکشن میں 0.4 فیصد کی کمی پیش آئی. سالانہ بنیاد پر، جون میں تعمیراتی پیداوار میں بڑھوتری 3.4 فیصد تک پہنچ گئی جوکہ ماہ مئی میں2.7 فیصد تک تھی. یہ تین ماہ میں سب سے تیز ترین بڑھوتری تھی. یورپی یونین 28 میں، تعمیراتی پیداوار میں 0.2 فیصد گراوٹ آئی، جبکہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں اس میں 3.6 فیصد اضافہ ہوا.

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback