empty
 
 

23.08.201700:56:00UTC+00ملائشیاء کی انفالیشن پیشن گوئی سے ذیادہ کمی / کمزوری نوٹ کی گئی ہے

ملائشیاء کی کنزیومر پرائس انفالیشن جولائی میں توقع سے ذیادہ رفتار کے ساتھ کم ہوئی ہے یہ رپورٹ بدھ کے روز ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی جولائی میں کنزیومر پرائس انڈیکس میں سالانہ بنیادوں پر 2۔3 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ جون کے اضآفہ 6۔3 فیصد سے کم ہے - جب کہ معیشت دانوں کو اس میں 4۔3 فیصد کی سطح تک کمی کی توقع تھی ٹرانسپورٹ کی لاگت میں جولائی میں واضح طور ہر 7۔7 فیصد کا واضح اضافہ نوٹ کیا گیا ہے اور خوراک اور الکوحل کے بغیر مشروبات کی قیمت میں 2۔4 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے - اس کے برعکس لباس اور جوتوں کی قیمت میں 4۔0 فیصد کی تنزلی نوٹ کی گئی ہے ماہانہ بنیادوں پر کنزیومر پرائس میں جون مین 1۔0 فیصد کی تنزلی جون کے مقابلہ میں نوٹ کی گئی ہے کہ جب اس میں 2۔0 فیصد کا تنزلی نوٹ کی گئی تھی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback