empty
 
 

23.08.201701:41:00UTC+00جولائی کے ماہ میں سنگاپور کی انفالیشن میں توقع سے کم اضافہ نوٹ کیا گیا ہے

جولائی کے ماہ میں سنگاپور کی کنزیومر پرائس انفالیشن میں توقع سے کم رفتار سے اضافہ نوٹ کیا گیا ہے اگرچہ یہ قدرے کمی ہی ہے - یہ رپورٹ بدھ کے روز وزارت صنعت اور تجارت کی جانب سے جاری کی گئی جولائی میں سالانہ بنیادوں پر کنزیومر پرائس انڈیکس انڈیکس میں 6۔0 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ جون کے اضافہ 5۔0 فیصد سے قدرے اوپر ہے - معیشت دانوں کو توقع تھی کہ انفالیشن 7۔0 فیصد تک اوپر جائے گی یہ سطح گزشتہ سال کے ماہ دسمبر سے اوپر کی جانب جارہی ہے جولائی میں انفالیشن میں قدرے اضآفہ کی وجہ بڑھتی ہوئی ریٹیل اور پانی کی قیمت ہے نجی شعبہ کی روڈ ٹرانسپورٹ میں انفالیشن جولائی میں 5۔3 فیصد تک اوپر گئی ہے جو کہ جون میں 0۔3 فیصد پر موجود تھی - سروسز انفالیشن میں قدرے اضافہ 3۔1 سے 4۔1 فیصد تک ہوا ہے اسی دورانیہ میں فوڈ انفالیشن میں جولائی میں 4۔1 فیصد کی سطح پر مستحکم رہی ہے کیونکہ کچے کھانے کی انفالیشن میں اضآفہ کو متاثر کرنے میں پکے کھانے کی کم قیمتوں نے کردار ادا کیا ہے ماس کوور انفالیشن کہ جس میں رہائش اور نجی روڈ ٹرانسپورٹ کی لاگت شامل نہیں ہے میں جولائی میں 6۔1 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ جون میں 5۔1 فیصد پر موجود تھی ماہانہ بنیادوں پر کنزیومر پرائس میں جون کے ماہ کے مقابلہ میں 2۔0 فیصد کی تنزلی نوٹ کی گئی ہے کہ جب یہ 1۔0 فیصد کم ہوئی تھیں سال 2017 کے لئے ماس کوور انفالیشن کی اوسط 2۔1 فیصد کی متوقع ہے جو کہ سال 2016 میں 9۔0 فیصد پر رہی تھی جب کہ سی پی آئی - آل آئٹمز انفالیشن میں 5۔0- 5۔1 فیصد گزشتہ سال کے سطح منفی 0۔5 فیصد کے مقابلہ میں رہنا متوقع ہے انفالیشن میں متوقع اضآفہ توانائی سے منسلک ترقی میں مثبت ترقی میں ایک اہم عنصر ہوسکتا ہے اور ایڈمیسٹریٹیو پرائس میں اضآفہ پر اثر انداز ہوسکتی ہے جو کہ عمومی ڈیمانڈ - انڈیوزڈ پرائس پریشر کے برخلاف ہوگی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback