empty
 
 

28.08.201702:10:00UTC+00 ین اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں مضبوط ہوا ہے

پیر کے روز ایشیائی سیشن میں جاپانی ین اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں مضبوط ہوا ہے امریکی ڈالر کے مقابلہ میں یہ 4 روز کے بلند ترین لیول 03۔109 تک اوپر گیا ہے جو کہ پہلے 39۔109 کے کم ترین لیول پر موجود تھا سوئس فرانک ، یورو اور پاونڈ کے مقابلہ میں ین 97۔113 ، 98۔129 اور 44۔140 کے لیولز تک اوپر گیا ہے جو کہ پہلے 4 ہفتوں کے کم ترین لیول 48۔114 ، کم و بیش 3 ہفتوں کے کم ترین لیول 71۔130 اور کم و بیش 2 ہفتوں کے کم ترین لیول 18۔141 پر بلترتیب موجود تھا اگر ین میں اضآفہ کا عمل جاری رہتا ہے تو یہ ممکنہ طور پر گرین بیک کے مقابلہ میں 00۔107 ، فرانک کے مقابلہ میں 00۔112 ، یورو کے مقابلہ میں 00۔128 اور پاونڈ کے مقابلہ میں 00۔139 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کرسکتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback