empty
 
 

29.08.201703:36:00UTC+00جولائی کے ماہ میں فرنچ کنزیومر سپینڈنگ نے واپسی کی ہے

فرانس کی کنزیومر سپینڈنگ میں جولائی میں اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ اس سے گزشتہ ماہ میں تنزلی کا شکار ہوا تھا یہ رپورٹ منگل کے روز شماریاتی دفتر اینسی کی جانب سے جاری کی گئی کنزیومر سپینڈنگ میں جولائی میں ماہانہ بنیادوں پر 7۔0 فیصد کا اضآفہ ہوا ہے جو کہ جون کی 7۔0 فیصد تنزلی کے بعد کی تبدیل شدہ سطح ہے انجینیرڈ گُڈز میں گھپت میں جولائی میں 2۔1 فیصد کا اضآفہ ہوا ہے جو کہ اس سے گزشتہ ماہ میں 7۔0 فیصد تنزلی کا شکار ہوئی تھی - اسی طرح مجموعی فوڈ کنزمپشن میں 8۔0 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ اس سے گزشتہ ماہ میں 0۔1 فیصد تنزلی کا شکار ہوئی تھی اسی طرح توانائی کی گھپت میں مسلسل دوسرے ماہ 5۔0 فیصد کی کمی نوٹ کی گئی ہے سالانہ بنیادوں پر کنزیومر سپینڈنگ میں جولائی میں 1۔2 فیصد کا آضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ معیشت دانوں کی توقع 6۔1 فیصد سے ذیادہ ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback