empty
 
 

12.09.201705:39:00UTC+00پاونڈ اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں اوپر گیا ہے

منگل کے روز یورپی سیشن میں برطانوی پاونڈ اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں مضبوط ہوا ہے پاونڈ امریکی ڈالر کے مقابلہ میں 3282۔1 کے 1 سال کے بلند ترین لیول تک اوپر گیا ہے جو کہ پہلے 4 روز کے کم ترین لیول 3161۔1 پر موجود تھا پاونڈ سوئس فرانک کے مقابلہ میں 5 ہفتوں کی بلند ترین سطح 2708۔1 تک اوپر گیا ہے جو کہ پہلے 2560۔1 کے کم ترین لیول پر موجود تھا یورو اور ین کے مقابلہ میں پاونڈ 6 ہفتوں کی بلند ترین سطح 9003۔0 اور 71۔145 کے لیول تک گیا ہے جو کہ پہلے بلترتیب 9083۔0 اور 91۔143 کے کم ترین لیولز پر موجود تھا اگر پاونڈ میں اضآفہ کا عمل جاری رہتا ہے تو یہ گرین بیک کے مقابلہ میں 33۔1 ، فرانک کے مقابلہ میں 28۔1 ، یورو کے مقابلہ میں 89۔0 اور ین کے مقابلہ میں 00۔148 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کرسکتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback