empty
 
 

23.10.201703:47:00UTC+00 یورو اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں نیچے آیا ہے

پیر کے روز ابتدائی یورپی ڈیلز میں یورو اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں کمزور ہوا ہے یورو گرین بیک کے مقابلہ میں 5 روز کے کم ترین لیول 1751۔1 ، اور پاونڈ کے مقابلہ میں 8903۔0 کے لیول تک نیچے ایا ہے جو کہ پہلے بلترتیب 1777۔1 اور 8928۔0 کے لیولز پر موجود تھا یورو فرانک کے مقابلہ میں 1571۔1 کے لیول ، ین کے مقابلہ میں 70۔133 ، کیوی کے مقابلہ میں 6835۔1 کے لیولز تک نیچے ایا ہے جو کہ پہلے بلترتیب 1600۔1 ، 4 ہفتوں کے بلند ترین لیول 13۔134 اور 5۔1 سال کے بلند ترین لیول 6959۔1 پر بلترتیب موجود تھا لوونیی کے مقابلہ میں یہ سنگل کرنسی 4843۔1 کے لیول تک نیچے ائی ہے جو کہ پہلے 4873۔ 1 کے لیول پر موجود تھی صبح 06:15 ای ٹی پر آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 5071۔1 کے لیول تک اوپر جانے کے بعد اپنی سمت کو تبدیل کرتے ہوئے یہ 4 روز کے کم ترین لیول 5023۔1 تک نیچے ایا ہے یورو کی اگلی ممکنہ سپورٹ ین کے مقابلہ میں 00۔132 ، فرانک کے مقابلہ میں 00۔14 ، پاونڈ کے مقابلہ میں88۔0 ، گرین بیک کے مقابلہ میں16۔1 ، کیوی کے مقابلہ میں 67۔1 ، آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلہ میں 49۔1 اور لوونیی کے مقابلہ میں 47۔1 پر ہوسکتی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback