empty
 
 

23.10.201710:23:00UTC+00 یورو زون کنزیومر کانفڈنس میں مسلسل تیسرے ماہ اضافہ نوٹ کیا گیا ہے

اکتوبر کے ماہ میں مسلسل تیسرے ماہ میں یورو زون کنزیومر کانفڈنس میں اضآفہ ہونے سے یہ سال 2001 کے بعد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے - یہ ابتدائی رپورٹ پیر کے روز یورپی کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی فلیش کنزیومر کانفڈنس انڈیکس منفی 1 کی سطح تک اوپر گیا ہے جو کہ سمتبر میں منفی 2۔1 فیصد تھا یہ اپریل 2001 کے بعد کی بہترین سطح ہے کہ یہ منفی 9۔0 فیصد پر نوٹ کیا گیا تھا معیشت دانوں کو اس میں منفی 1۔1 کی سطح تک بہتری کی توقع تھی اکتوبر کے ماہ میں یورپی یونین کی جانب سے یہ 6۔1 منفی کی سطح پر بغیر کسی تبدیلی کے نوٹ کیا گیا تھا یہ سطح اپریل 2001 کے بعد کی بہترین سطح ہے کہ جب یہ منفی 2۔1 پر نوٹ کیا گیا تھا یورو سیٹ کی جانب سے 30 اکتوبر کو اکنامک سینٹیمنٹ کی حتمی رپورٹ جاری ہوگی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback