empty
 
 

31.10.201708:14:00UTC+00جنوبی افریقہ میں بے روزگاری ریٹ تیسری سہہ ماہی میں مستحکم رہا ہے

ستمبر تک کی سہہ ماہی میں جنوبی افریقہ کا بے روزگاری ریٹ مستحکم رہا ہے یہ رپورٹ منگل کے روز جنوبی افریقہ کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی ہے تیسری سہہ ماہی میں جاب لیس ریٹ 7۔27 فیصد کی سطح پر دیکھا گیا ہے جو کہ دوسری سہہ ماہی میں بھی اسی سطح پر موجود تھا گزشتہ سال کے اسی دورانیہ میں یہ سطح 1۔27 فیصد کی نوٹ کی گئی تھی ستمبر کے ماہ میں ختم ہونے والی سہہ ماہی میں بے روزگاری افراد کی تعداد مین 21۔6 ملین تک کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ گزشتہ سہہ میں 18۔6 ملین نوٹ کیا گیا تھا اس سال قبل یہ سطح 87۔5 ملین افراد کی تھی لیبر فورس پارٹیسی پیشن ریٹ بھی تیسری سہہ ماہی میں 9۔59 فیصد پر بغیر کسی تبدیلی کے نوٹ کیا گیا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback