empty
 
 

24.11.201706:13:00UTC+00ستمبر کے مہینہ میں اٹلی کے صنعتی آڈرز میں کمی نوت کی گئی ہے

جمعہ کے روز ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے سمتبر کے ماہ میں صنعتی آڈرز میں کمی نوٹ کی گئی ہے جو کہ گزشتہ ماہ میں مضبوطی کے ساتھ واپس / ری باونڈ گئے تھے ماہانہ بنیادوں پر ستمبر کے ماہ میں صنعتی آڈرز 9۔3 فیصد نیچے آئے ہیں جو کہ سیزنل ایڈجیسٹیڈ بنیادوں پر ہے جو کہ اگست کے 3۔5 فیصد اضافہ کے بعد کی صورتحال ہے ڈومیسٹک طلب میں 8۔5 فیصد کی تنزلی نوٹ کی گئی ہے اور ایکسپورٹ آڈرز میں 4۔1 فیصد کی کمی نوٹ کی گئی ہے سالانہ بنیادوں پر صنعتی آڈرز میں ستمبر میں 5۔4 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے لیکن یہ گزشتہ ماہ کے اضافہ 6۔9 فیصد سے خاصا کم ہے یہ رپورٹ یہ بھی ظاہر کرتی ہے کہ ستمبر میں ماہانہ بنیادوں پر ٹرن اوور میں 2۔1 فیصد کی کمی نوٹ کی گئی ہے جو کہ اگست میں 0۔2 فیصد اوپر گیا تھا سالانہ بنیادوں پر صنعتی سیلز میں 2۔5 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جب کہ اس سے گزشہ ماہ میں یہ 1۔3 فیصد کا اضافہ تھا

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback