empty
 
 

20.12.201702:18:00UTC+00امریکی ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں اوپر گیا ہے

بدھ کے روز ابتدائی یورپی سیشن میں امریکی ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں اوپر گیا ہے فرانک کے مقابلہ میں یہ 9857۔0 کے لیول تک اوپر گیا ہے جو کہ پہلے شام 05:00 ای ٹی پر 9846۔0 کے کم ترین لیول پر موجود تھا گرین بیک ین کے مقابلہ میں 07۔113 کے لیول تک اوپر گیا ہے اور پاونڈ کے مقابلہ میں یہ 3377۔1 کے لیول تک اوپر گیا ہے جو کہ پہلے بلترتیب 84۔112 اور 3402۔1 کے لیولز پر موجود تھا یورو کے مقابلہ میں صبح 01:00 ای ٹی پر 1849۔1 کے 6 روز کے کم ترین لیول تک نیچے آنے کے بعد گرین بیک اپنی سمت تبدیل کرتے ہوئے 1829۔1 کے لیول تک اوپر گیا ہے گرین بیک کی اگلی ممکنہ ریزسٹنس فرانک کے مقابلہ میں 01۔1 ، ین کے مقابلہ میں 00۔114 ، یورو کے مقابلہ میں 17۔1 اور پاونڈ کے مقابلہ میں 32۔1 پر ہوسکتی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback