empty
 
 

29.10.201808:40:00UTC+00ماہ ستمبر میں امریکی پرسنل انکم میں توقع سے قدرے کم اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے

پیر کے روز کامرس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ستمبر کے مہینہ میں پرسنل انکم میں توقع سے قدرے کم اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جب کہ رپورٹ میں پرسنل سپینڈنگ میں توقع کے عین مطابق اضافہ ظآہر کیا گیا ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پرسنل انکم میں ستمبر کے ماہ میں 2۔0 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ اگست میں اوپر کی جانب 4۔0 فیصد تبدیل شدہ اضآفہ کے بعد کی صورتحال ہے معیشت دانوں کو آمدن میں 3۔0 فیصد اضآفہ کی توقع تھی جو کہ گزشتہ ماہ اصل رپورٹ ہونے والے اضآفہ کے عین مطابق ہے جب کہ کامرس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پرسنل سپینڈنگ میں 4۔0 فیصد کا اضآفہ ستمبر میں نوٹ کیا گیا ہے جو کہ اگست اوپر کی جانب کی تبدیل شدہ سطح 5۔0 نوٹ کی گئی تھی سپینڈنگ میں 4۔0 فیصد آضآفہ کی توقع تھی جو کہ گزشتہ ماہ کی اصل رپورٹ ہونے والی سطح 3۔0 فیصد کے مقابلہ میں تھی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ انفالیشن کی وہ سطح جو کہ فیڈرل ریزرو کی جانب سے قابل ترجیح ہے میں سالانہ بنیادوں پر کوور کنزیومر پرائس 0۔2 فیصد پر مسلسل 5 ماہ سے نوٹ کی گئی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback