empty
 
 

22.04.201903:29:00UTC+00کینیڈین ڈالربلندی پر جیسے ہی امریکہ نے ایران پر پابندیاں سخت کی

کینیڈین ڈالر پیر کے روز ایشیائی سیشن میں اپنے اہم حریفوں کے خلاف بڑھ گیا، جیسے ہی تیل کی قیمتیں طے کی گئی میڈیا رپورٹ کے مطابق کہ آج واشنگٹن نے ارادہ کیا ہے ایرانی خام امپورٹس پر پابندیاں عائد کرنے اور حقوق سے دستبرداری کے اعلان کرنے کا ۔ کچے تیل کی قیمتیں 3 فیصد بڑھ گئی واشنگٹن نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ پیر کو اعلان کرنے کی تیاری کر رہاہے کہ ایرانی تیل کے تمام امپبورٹرس کو اپنی خریداری کو جلد ہی ختم کرنا پڑے گا یا امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا. کچے تیل کی ڈلیوری میں ماہ جون مین 1.41$ سے 65.47 $ تک فی بیرل اضافہ ہوا . تیل مارکیٹ زیادہ سخت ہوگی پابندیوں کے خاتمے تک ایرانی تیل کے خریدارمستثنی ہونگے۔ ایشین اسٹاک مارکیٹس بہت زیادہ اوپر تھی وال سٹریٹ اور یورپین بازاروں سے تازہ کیوزکے غیر حاضری کے باوجود ،جوکہ گڈ فرائڈے کی چھٹی کیلئے بند کردئے گئےتھے ۔آسٹریلیا ،نیوزیلینڈ اور ہانگ کانگ کے بازار رک گئے ایسٹرمنڈے کی چھٹی کیلئے بند کرد یئے گئے۔ لوونی کی قیمت میں 83.81 کا 4 ڈے ہائی کا اضافہ ہواگرین بیک مقابلے 5:45 پی ایم پر ، ایک چھ روزہ تنزلی نے83.51 کے لیول کو چھولیا 5:30 بجے پی ایم تک . لوونی غالبا 85.00 سطح کے قریب دیکھا گیا ہے. لونی میں بہت زیادہ گراوٹ آئی 1.3391 کے لیول پر گرین بیک کے مقابلے5:45 بجے پی ایم، سمت میں تبدیلی اور 4 دن کے ہائی 1.3358 کے لیول پر چڑھ گیا. لونی قائم رہا ریزیسٹنس پانے کے لئے 1.32 کے لیول کے قریب ۔ کینیڈین کی کرنسی نے 1.5013 کے لیول پراضافہ کے دوران ترقی کی یورو کے مقابلے ،اسی کے مطابق 1.3058 کے لیول پر تنزلی ہوئی 5:30 بجے . ممکن ہے کہ لوونی کو 1.49 کے لیول پرمزاحمت کا سامنا کرنا پڑے، اگر یہ مزید بڑھتا ہے۔ لونی میں 0.9577 کے لیول پر10 ڈے کا اضافہ ہوا اوئسی کے مقابلے،اوئیسی میں 0.9534 کے لیول پر تنزلی آنے کے بعد 5:00 بجے پی ۔ لونی دیکھا گیا ہے مزاحمت کرتے ہوئے 0.94 کے لیول کے قریب . غور کرنے کے بعد ، امریکہ نے مارچ کے لئے موجودہ گھریل فروخت کو جاری کیا ہے 10:00 بجے اے ایم.

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback