empty
 
 

22.04.201911:14:00UTC+00 برطانوی سیاسی کشید گی کی بنا پر پاؤنڈ میں گراوٹ

پائونڈ پیر کے روز نیویارک سیشن میں اپنےا ہم حریفوں کے مقابلے دباؤ میں آ گیا، ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق، برطانوی وزیراعظم تھریسا مئی کواپنے براکزٹ مدعہ پرغیر اعتمادی چیلنج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق، قدامت پسند خلاف دستور ایک عام میٹنگ بلا چکے ہیں جون کے آخر تک مئی کی معزولی کے مقصد سے . 28 دن کے اندر دوسرے غیر اعتمادی ووٹ کی میٹنگ منعقد کی جا سکتی ہے. پارٹی کے قواعد کے مطابق، مئی کی قیادت کو ایک سال گزرنے تک قانون ساز دوبارہ چیلنج نہیں کر سکتے ہیں، لیکن قانون ساز گراہم بریڈی مطالبہ کرسکتے ہیں اسکے استعفی کا یا متعلقہ جماعت کے قوانین کو تبدیل کرنے کے اختیارکا. کرنسی یورپی سیشن میں اپنے اہم حریفوں کے مقابلے بہت کم تجارت کر رہی ہے. پائونڈ میں پانچ دن کی تنزلی پر 58670 کے لیول پر یورو کے مقابلے کمی واقع ہوئی، 0.8643 کی اضافی ہٹ سے 5:00 بجے پی ایم پر ۔ پاؤنڈ کو 0.88 کے فائنڈنگ سپورٹ لیول کے قریب دیکھا گیا ہے۔ پائونڈ رکاہواتھا 145.24 کے لیول پر یین کے مقابلے، ایک 10 ڈے کی تنزلی پر، اسی کے ساتھ اس نے چھویا145.51 کے اضافی لیول کو 11:00 بجے پی ایم پر . اگلی ممکناتی سپورٹ پاؤنڈ کے لئے 142.00 کے لیول کے قریب دیکھی گئی ہے۔ برطانوی کرنسی تبدیل ہوئی 1.3000 کے اضافی لیول سے پہلے گرین بیک کے مقابلے ، 1.2978 کے تنزلی لیول تک ۔ پائونڈ بڑھا فائنڈ سپورٹ کے لئے 1.28 کےلیول کے قریب۔ نیشنل ایسوسی ایشن آف ریئلٹرس کے اعداد و شمار نے مارچ کے مہینے میں ایک پل بیک ظاہر کی ہے موجودہ گھریلو فروخت کی امریکہ میں . نیشنل ایسوسی ایشن نے بتایا کہ موجودہ گھریلو فروخت 4.9 فیصد تک پہنچ گئی جو مارچ میں 5.21 ملین کے سالانہ لیول پر ہے 11.2 فیصد اضافہ کے بعد، فروری میں 5.48 ملین کےلیول پر قیمت درست ہوِئی. دوسری جانب، پائونڈ دوبارہ مظبوط ہوا 1.3189 کے لیول پرفرینک کے مقابلے ،ایک 4 ڈے تنزلی سے1.3161 کے لیول کو چھوا 5:00 بجےپی ایم . اگر پاؤنڈ مزید بڑھ جاتا ہے، تو یہ 1.325 کے اگلے مزاحمتی لیول کے طورپر دیکھا جاتا ہے.

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback