Facebook
 
 

04.03.202105:47:00UTC+00ڈچ انفالیشن 13 ماہ کی بلند ترین سطح تک اوپر گیا ہے

ڈچ کنزیومر پرائس انفالیشن ماہِ فروری میں 13 مہینوں کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا ہے - یہ رپورٹ جمعرات کے روز مرکزی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی سالانہ بنیادوں پر کنزیومر پرائس انڈیکس میں 8۔1 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ جنوری میں 6۔1 فیصد نوٹ کیا گیا تھا انفالیشن کی یہی بلند ترین سطح گزشتہ سال ماہ فروری میں بھی نوٹ کی گئی تھی ایندھن کی قیمتوں میں فروری میں 7۔0 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا تھا جب کہ موٹر کے ایندھن میں 4۔5 کی کمی دیکھی گئی تھی کنزیومر پرائس کے ہارمونائزڈ انڈیکس کی بنیاد پرفروری کے ماہ میں انفالیشن میں 9۔1 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ اس سے گزشتہ ماہ 6۔1 فیصد تھا



ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.