empty
 
 

17.03.202121:14:00UTC+00شرح سود پر ایف ای ڈی کے تبصرے کے بعد ڈالر میں کمزوری دیکھی گئی ہے

ایشیائی اور یورپی اجلاس میں فلیٹ لائن سے اوپر رہنے کے بعد بدھ کو فیڈرل ریزرو کے نرخوں میں کوئی تبدیلی نہ کئے جانے کے فیصلہ کے بعد امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ادارہ نے کہا کہ اسے توقع ہے کہ وہ 2023 تک شرح صفر کے قریب ہی رہے گی مرکزی بینک نے اس بات کا بھی اعادہ کیا کہ وہ اپنے پالیسی اہداف کے حصول میں "خاطر خواہ مزید پیش رفت" ہونے تک کم از کم 120 ارب ڈالر ماہانہ کی شرح سے بانڈز کی خریداری جاری رکھنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ ایف ای ڈی نے کہا کہ ارکان اب توقع کرتے ہیں کہ امریکی جی ڈی پی سال 2021 میں 6.5 فیصد کا اضافہ کرے گی جبکہ گزشتہ دسمبر میں 4.2 فیصد اضآفہ کی پیش گوئی کی گئی تھی۔ مرکزی بینک نے اپنی افراط زر کی پیش گوئی کو 1.8 فیصد سے 2.2 فیصد تک بڑھایا ہے مرکزی بینک نے اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ معاشی سرگرمیوں اور روزگار کے اشاریے حال ہی میں بہتر ہوئے ہیں محکمہ تجارت کی ایک رپورٹ میں فروری کے مہینے میں امریکہ میں نئی رہائشی تعمیرات میں خاطر خواہ کمی دیکھی گئی ہے، تعیمرات کے شعبہ نے گزشتہ ماہ دیکھی جانے والی تنزلی / کمی کی رفتار کو بھی بڑھایا ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوری میں ہاؤسنگ 5.1 فیصد کمی کے بعد فروری میں 10.3 فیصد کمی کے بعد سالانہ شرح 1.421 ملین تک کم ہوئی ہے ۔ معاشی ماہرین نے توقع کی تھی کہ رہائش 0.9 فیصد کمی سے 1.565 ملین کی سطح تک کمی ملے گی جو اصل میں گزشتہ ماہ کی رپورٹ کردہ 1.580 ملین تھی۔ دوپہر کے آغاذ تک 92.00 تک اوپر جانے والا ڈالر انڈیکس دن کے اختتام پر 91.38 کی کم ترین سطح تک نیچے آیا ہے اور آخری بار 91.41 کی سطح پر دیکھا گیا جو گزشتہ اختتامی قیمت سے 0.5 فیصد کم ہے۔ یورو کے مقابلے میں ڈالر کمزور ہو کر 1.1987 ڈالر تک پہنچ گیا جو تقریبا 0.7 فیصد کی کمی ہے۔ پاؤنڈ سٹرلنگ مضبوط تھا جس سے 1.3970 ڈالر کی سطح کو حاصل ہوا ہے جو منگل کی اختتامی قیمت 1.3894 سے 0.5 فیصد سے زیادہ ہے۔ ین 108.84 ڈالر تک مضبوط ہوا ہے جو کہ دن کے دوپہر کے وقت 109.32 کی سطح پر موجود تھا آسٹریلیوی ڈالر کے مقابلے میں ڈالر 0.7800 تک پہنچ گیا جس میں تقریبا 0.7 فیصد کمی ہوئی ہے - سوئس فرانک کے مقابلے میں ڈالر کمزور تھا جس سے سی ایچ ایف 0.9222 کی سطح تک آیا ہے جو منگل کے مقابلے میں تقریبا 0.25 فیصد کم ہے۔ کینیڈا کا ڈالر خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود 1.2448 ڈالر سے 1.2402 ڈالر تک مضبوط ہوا ہے ۔ کینیڈا کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فروری میں کینیڈا میں افراط زر کی سالانہ شرح 1.1 فیصد تک بڑھ گئی جو جنوری میں 1 فیصد تھی۔ اگرچہ یہ ایک سال میں افراط زر کی سب سے زیادہ شرح تھی لیکن یہ مارکیٹ کی متوقع شرح 1.3 فیصد کم ماہانہ بنیادوں پر کم ہے، فروری میں کنزیومر پرائس انڈیکس میں 0.5 فیصد اضافہ ہوا۔ کینیڈا میں صارفین کی بنیادی قیمتوں میں گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں 2021 کے فروری میں 1.2 فیصد اضافہ ہوا۔

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback