empty
 
 

14.04.202112:33:00UTC+00امریکی امپورٹ اور ایکسپورٹ قیمتوں کی رپورٹ کے بعد امریکی ڈالر میں قدرے تبدیلی دیکھی گئی ہے

بدھ کے روز صبح 08:30 ای ٹی پر ماہ مارچ کی امریکی امپورٹ / ایکسپورٹ پرائس کی رپورٹ جاری کی گئی ہے - اس رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد گرین بیک اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں قدرے تبدیل ہوا ہے ین کے مقابلہ میں گرین بیک کی تجارتی سطح 108.91 ، یورو کے مقابلہ میں 1.1964 ، پاؤنڈ کے مقابلہ میں 1.3762 اور فرانک کے مقابلہ میں 0.9222 صبح 08:33 صبح ای ٹی پر نوٹ کی گئ ہے



ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.