empty
 
 
26.09.2018 01:16 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 26 ستمبر 2018

This image is no longer relevant


یورو / این ذیڈ ڈی 7732۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کی اپنی پہلی کوشش میں ناکام رہا ہے - ہمارے اب بھی خیال ہے کہ سرخ ویوو 5 بن رہی ہے تاکہ 8030۔1 کے لیول تک کم از کم ریلی بن سکے اگر یہ صورت بنتی ہے 7580۔1 کے لیول پر موجود پہلے ہی تنزلی کی موو کو محدود کر چُکی ہو گی کہ نیاء اضآفہ کا دباو بن سکے اور 7732۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کا ہدف اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو 5 ابھی 8030۔1 کے لیول تک بن رہی ہے

صرف 7538۔1 کے لیول سے نیچے کی غیر متوقع بریک سرخ ویوو 4 کو ذندہ رکھے گی لیکن ممکنہ تنزلی کی موو 7488۔1 سے نیچے کی نہیں ہونی چاھیے

آر 3: 1.7823

آر 2: 1.7783

آر 1: 1.7732

پیوٹ: 1.7651

ایس 1: 1.7626

ایس 2: 1.7580

ایس 3: 1.7538

تجارتی جاویز :

ہم نے یورو میں 7615۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ 7515۔1 کے لیول پر لگایا ہے - 7732۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 7575۔1 کے لیول تک لے جائیں گے اور اپنی پوزیشن کا آدھا نفع 8000۔1 کے لیول پر لیں گے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback