empty
 
 
21.02.2019 05:04 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ براَئے 21 فروری 2019


سونے کی قیمت تبدیلی کے اشارے دے رہی ہے - کل میں نے یہ کہا تھا کہ بُلز کے لئے اب وقت ہے کہ وہ نفع لیں اور نیوٹرل حتی کہ بئیرش ہو جائیں - سونا اگر ذیادہ نیچے نہیں جاتا تو کم از کم 1330 کے لیول تک پُل بیک کر سکتا ہے - اہم ٹرینڈ سپورٹ 1280 سے 1300 کے لیول تک اوپر گئی ہے

This image is no longer relevant


جامنی لکیریں - بُلش چینل

پیلی مستطیل - سپورٹ

کالی مستطیل - قلیل مدتی سپورٹ

سونے کی قیمت بُلش چینل کے اندر ہے اور درمیانی مدت کا رجحان بُلش ہے - بہرحال سونے کی قیمت ریزسٹنس ایریا تک گئی جو کہ بالائی چینل کی باونڈری کا ہے جیساء کہ کل بیان کیا گیا تھا - مجھے حالیہ لیولز سے پُل بیک کی توقع ہے اور میں اگر بئیرش نہیں ہوتا تو کم از کم نیوٹرل رہوں گا 1330 - 1326 کے ایریا کا بیک ٹیسٹ ہو سکتا ہے جو کہ کبھی ریزسٹنس تھا اور یہ جلد ہی ہو سکتا ہے - رجحان صرف 1300 کے لیول س نیچ کی بریک پر تبدیل ہوگا - تب تک بُلز ہی صورتحال اپنے قابو میں رکھیں گے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback