empty
 
 
25.04.2019 10:57 AM
یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 اپریل 2019


یورو / یو ایس ڈی نے 12۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کی ہے اور یہ 1140۔1 کے لیول کی جانب نیا کم ترین لیول بنا رہا ہے - سپورٹ 1250۔1 کے لیول ناکام رہی ہے اور یہ پہلا اشارہ ہے کہ 1150۔1 کے لیول تک تنزلی کے امکانات بڑھے ہیں - ابھی قیمت اس ایریا تک گئ ہے اور ہمارے لئے بہت سے چیزیں نوٹ کرنے کے قابل ہیں

This image is no longer relevant


کالی لکیر - اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

سرخ لکیر - بُلش ڈائیورجنس

یورو / یو ایس ڈی بئیرش رجحان میں ہے اور ڈیلی چارٹ میں موسم گرما 2018 سے لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہا ہے - بُلش ڈائیورجن کے انتباہی اشارے مسلسل مل رہے ہیں - ہر لوئیر لوو گزشتہ والے کچھ نیچے ہی ہوتا ہے اور آر ایس آئی نے مسلسل ہائیر ہائی دیا ہے - بہرحال رجحان ابھی مکمل تبدیل نہیں ہوا ہے - کیونکہ قیمت کالی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے نیچے ہے - جب تک لوئیر وینج بن رہی ہے تک 1115۔1 کا لیول ایک اہم سپورٹ لیول ہے اور بڑی حد تک اضافہ کا ایریا بھی ہوگا - کالی ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک بلش سگنل ہوگا جو کہ رجحان میں تبدیلی کو ظاہر کرے گا - 1350۔1 کا لیول ایک اہم ٹرننگ پوائنٹ ہے جو کہ 1450۔1 کے لیول سے نیچے کی جانب ہے - مجھے یہ توقع ہے کہ قیمت 11۔1 - 1150۔1 کے لیول سے اوپر کی جانب جائے گی اور دوبارہ نیچے آئے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback