empty
 
 
26.03.2020 04:15 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 26 مارچ 2020 - اوپر کی جانب کا ہدف 0936۔1 کے لیول پر حاصل ہوا ہے لیکن مزید بُلش موو کی توقع ہے اور 1160۔1 کا لیول ٹیسٹ ہوسکتا ہے

کرونا وائرس کی خبریں

This image is no longer relevant


ایک ہفتہ تک ایک دوسرے سے دور رہنے کے بعد اور عملی تعطل کے بعد جی 20 ممالک کے لیڈرز نے ایک ہنگامی ویڈیو کرنفرنس کی ہے تاکہ کرونا وائرس کی وباء کے حوالے سے گُفت و شنید کر سکیں لیکن ایک عالمی سطح کے رد عمل کی توقعات کم ہی ہیں

جمعرات کے روز ہونے والی میٹنگ کی اس سال صدارت سعودی عرب نے کی تھی اور اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ کووڈ 19 کی تباہ کاریوں سے بچنے کے لئے عملی اقدامات کریں گے لیکن کسی بڑے معاشی پیکج / مدد کے حوالے سے بحث صرف الفاظ ہی حد تک ہی رہنا متوقع ہے

ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی توقع کے مطابق اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - یورو / یو ایس ڈی میرے کل کے اضآفہ کے ہدف 0936۔1 تک اوپر گیا ہے لیکن مزید اضآفہ کی موو کے واضح امکانات موجود ہیں

ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی توقع کے مطابق اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - یورو میرے کل والے اضآفہ کے ہدف 0936۔1 تک اوپر گئی ہے لیکن مزید آضافہ کے موو کے امکانات بھی واضح ہیں

مجھے مزید آضآفہ کی موو کی توقع ہے اور میری تجویز ابھی بھی یہ ہے کہ قیمت کے کم ہونے پر ابھی بھی خرید کے مواقع دیکھیں جو کہ 15 / 30 منٹ ٹائم فریم میں ہوں تاکہ ایک بہتر انٹری مل سکے

اوپر کی جانب کا ہدف 1055۔1 اور 1160۔1 کے لیولز پر ہے

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر مثبت ہیں اور سلو لائن اوپر کی جانب جا رہی ہے

ریزسٹنس لیو ل1055۔1 کے لیول پر ہے

سپورٹ لیول 0890۔1 کے لیول پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback