empty
 
 
28.05.2020 07:44 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 28 مئی 2020

مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی کی قیمت 1017۔1 کی سطح کو اوپر کی جانب توڑ چُکی ہے جو کہ سپلائی زون کی بالائی حد ہے اور قیمت نے نیاء سوئنگ ہائی 1035۔1 کی سطح پر بنایا ہے {یہ اس وقت کی سطح ہے کہ جب یہ تجزیہ لکھا جا رہا ہے} بُلز اگے بڑھ رہے ہیں اور مارکیٹ ان کی حمایت میں ہے لہذا رفتار میں اضافہ ہو رہا ہے - بُلز کے لئے اگلا ہدف 1050۔1 اور 1074۔1 پر موجود ہے - جب کہ دوسری طرف بئیرز کے لئے اگلا ہدف 0858۔1 کی سطح پر موجود ہے جو کہ 61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے یا اس کے بعد کا ہدف 0850۔1 کی تکنیکی سپورٹ پر موجود ہے

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس

ڈبلیو آر 3 - 1.1206

ڈبلیو آر 2 - 1.1107

ڈبلیو آر 1 - 1.0997

ہفتہ وار پیوٹ - 1.0901

ڈبلیو ایس 1 - 1.0789

ڈبلیو ایس 2 - 1.0688

ڈبلیو ایس 3 - 1.0567

تجارتی تجاویز

یورو / یو ایس ڈی میں بنیادی طور پر طویل مُدتی رجحان تنزلی کا ہی ہے لیکن جونہی کرونا وائرس کا روز ٹوٹ جاتا ہے تو اس میں تبدیلی ممکن ہے - طویل مُدتی تکنیکی سپورٹ 0336۔1 کی سطح پر ہے اور کلیدی طویل مُدتی تکنیکی ریزسٹنس 1540۔1 کی سطح پر ہے - ایک مرتبہ اس سطح کے واضح طور پر ٹوٹ جانے سے بنیادی رجحان تبدیل ہو سکتا ہے {1540۔1} یا {0336۔1} کی سطح تک قیمت جا سکتی ہے

This image is no longer relevant

Summary
Urgency
Analytic
Sebastian Seliga
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback