empty
 
 
22.10.2020 04:07 PM
سونے کی قیمت کلاؤڈ ریزسٹنس سے واپس ہوئی ہے


سونے کے بُلز 1920$ کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کرنے کے قابل نہ رہے تھے اور یہ ابھی قلیل مُدتی سپورٹ سے نیچے کی بریک کر رہے ہیں - سونے کی قیمت کلاوڈ ریزسٹنس سے واپس ہوئی ہے ہم نے اپنے سابقہ تجزیہ میں ذکر کیا تھا سونے کی قیمت تن کان سن اور کی جن سن انڈیکیٹرز سے نیچے کی بریک کر رہی ہے

This image is no longer relevant


سونے کی قیمت ابھی بھی ریزسٹنس 1924 کی سطح پر ہے جو کہ کلاوڈ کی زیریں حد ہے قیمت ابھی تن کان سن اور کی جن سن انڈیکیٹرز کو چیلنج کر رہی ہے - 1900 کی سطح سے نیچے کی بریک سے ڈارمائی انداز میں 1850 - 1800 کی سطح تک تنزلی کے امکانات بڑھ جائیں گے

چی کو سپین {کالی لکیر والا انڈیکیٹر} بھی کینڈل سٹک انداز سے رد ہوا ہے اور نیچے کی جانب جا رہا ہے - ابھی تک ڈیلی کومو {کلاوڈ } نے ایک مصدقہ ریزسٹنس فراہم کی ہے - 1925$ کی سطح سے اوپر کی تجارت سے بُلز کو جلد کرنا چاھیے بصورت دیگر ایک بڑی واپسی کا خطرہ موجود ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback