empty
 
 
19.01.2021 10:53 AM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس تک بڑھ رہی ہے - ممکنہ طور پر تبدیلی کا عمل مل سکتا ہے

This image is no longer relevant


قیمت ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس اور اچہی موکو کلاؤڈ کی جانب سے بئیرش دباؤ کا سامنا کر رہی ہے جو کہ بئیرش رجحان کے عین مطابق ہے - قیمت جزوی طور پر ہمارے پہلے ریزسٹنس لیول 0.98153 تک نیچے آسکتی ہے - جو کہ 61.8 فیصد فیبوناسی لیول اور 78.6 فیبوناسی ایکس ٹینشن لیول ہے اور قیمت پہلے سپورٹ لیول 0.97863 تک نیچے آسکتی ہے جو کہ 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹیشن لیول ہے - اچہی موکو کلاؤڈ کے مطابق بھی بئیرش دباؤ موجود ہے اور یہی ہمارا تجزیہ بھی ہے

تجارتی تجاویز

انٹری : 0.98153

انٹری کی وجہ

فیبوناسی ایکس ٹینشن 78.6 فیصد ، فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 61.8 فیصد اور اُفقی اوور لیپ ریزسٹنس لیول

ٹیک پرافٹ لیول :0.97863

فیبوناسی ایکس ٹیشن 100 فیصد اور اُفقی سوئنگ لوو سپورٹ

سٹاپ لاس : 0.98340

سٹاپ لاس کی وجہ

فیبوناسی ایکسٹنشن 127.2 فیصد اور اُفقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback