empty
 
 
21.04.2021 01:47 PM
امریکی ڈالر انڈیکس کا تجارتی منصوبہ برائے 21 اپریل 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

کل سپورٹ حاصل کرنے سے قبل امریکی ڈالر انڈیکس 85۔90 کی سطح تک نیچے آیا تھا - 43۔93 کی سطح سے تنزلی کے عمل کی توقع تھی لیکن حالیہ 70۔89 اور 44۔93 کی سطح کے درمیان ملنے والے حالیہ اضافہ کے عمل کے 618۔0 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک کچھ بڑی تنزلی عمل میں آئی تھی

ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو امریکی ڈالر انڈیکس 35۔91 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اور اس کا فوری قریب مُدتی تناظر میں 80۔91 کی سطح تک مزید نیچے آنا متوقع ہے - انڈیکس ڈیلی چارٹ میں ممکنہ طور پر مارننگ سٹار کینڈل سٹک انداز بنا رہا ہے جو کہ اضافہ کی تجارت کے امکان کو ظاہر کرتی ہے جب کہ ریزسٹنس بلترتیب 00۔95 کی سطح کے گرد ملی ہے

ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کا تسلسل پہلے ہی 06 جنوری 2021 سے 20۔89 کی کم ترین سطح سے شروع ہو چُکا ہے یہ دیکھنا باقی ہے کہ بُلز کتنی دیر تک صورتحال اپنے قابو میں رکھیں گے - ہمیں یہاں تک 00۔95 کی سطح تک کم از کم اضافہ کی توقع ہے

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ لاس 70۔89 اور ہدف 00۔95 اور 00۔98 کی سطح پر ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback