empty
 
 
17.06.2021 03:37 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 17 جون 2021

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی کل کی بلند ترین سطح 1.2134 کو حاصل کرنے کے بعد 200 پپس کھو چُکا ہے - اس گراؤٹ کی بڑی حد تک توقع تھی اور یورو میں کمزوری کا عمل ابھی شروع ہی ہوا ہے اور اس میں مزید تنزلی کی خاصی گنجائش ہے - بئیرز فی الحال مکمل طور پر مضبوط نظر آتے ہیں اور ارد گرد کوئی سپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے ، 1.1300 کی طرف تیز رفتار تنزلی کے لئے نظریں جمائے ہوئے ہیں

یورو / یو ایس ڈی پہلے ہی 1.1986 کی سطح پر ایک مضبوط توڑ چُکا ہے اور ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو قیمت 1.1930 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے - قیمت میں فوری سپورٹ ابھی 1.1704 کی سطح پر ہے جب کہ ریزسٹنس بلترتیب 1.2218 اور اس سے اوپر ہے - توقع یہ ہے کہ یہاں سے واپسی کا کوئی بھی عمل 1.2100 کی سطح سے نیچے بہترین انداز میں محدود ہوگا

کل یورو / یو ایس ڈی نے آخر کار 1.2140 کی سطح سے نیچے 1.1700 کی سطح اور اس سے نیچے جانے کے لئے گراؤٹ کا عمل دوبارہ شروع کیا تھا تاکہ جنوری 2021 کی بلند ترین سطح 1.2350 سے شروع ہونے والا نظام مکمل کرسکے - تاجران کم خطرہ مول لیتے ہوئے شارٹ / فروخت کی پوزیشنز کو قائم رکھنے کے ساتھ ساتھ اوپر کی جانب واپسی پر مزید فروخت کی پوزیشنز لینا چاھیں گے

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 1.2266 تک نیچے کریں ، ہدف 1.1300 اور اس سے نیچے ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback