empty
 
 
19.11.2019 10:12 AM
جی بی پی امریکی ڈالر- فائدہ اٹھائیں !

پیارے تاجوں آپ سب کیلئے اچھے دن! روایت کے مطابق ، ایک بار پھر منافع کے تعین کا وقت آگیا ہے ۔ میں آپ کو یاد دلا دوں کہ میں نے مندرجہ ذیل پلان کے مطابق آخری سفارش میں (مورخہ 12 نومبر) ، جی بی پی / امریکی ڈالر خریدنے کی سفارش کیا تھا۔

This image is no longer relevant

ہاں ، ہمیں تھوڑا سا ضرور انتظار کرنا پڑا - پونڈ 3 دن تک لوکل فلیٹ ریٹ میں ثابت قدم رہا ، جو منطقی ہے ، کیوں کہ حال ہی میں فروخت کنندگان نے ڈاؤن ورڈ ٹرینڈ کے تسلسل پر اعتماد جتا یا تھا ۔ اس میں کوئی شک نہیں ہیں کہ ، اس لوکل فلیٹ ریٹ میں ، خریدار زیادہ مقدار جمع کرنے میں ضرور کامیاب تھے ، اور اس کے بعد ، قیمت آخر کار اس سے باہر ہوگئی ، ہمارے پہلے ٹارگیٹ 1.2897کوجمعہ کے دن اپڈیٹ کرتے ہوئے ،اصل منافع طے کیا جانا چاہئے:

This image is no longer relevant

تاہم ، یہ تو محض پہلا ہدف ہے ، اس کے علاوہ ایک دوسرا ہدف 1.2975 کی قیمت پر بھی ہے ۔ لیکن مجھے اس بات پر پورا یقین ہے کہ اس لیول کو ایک اعلی امکان کے ساتھ توڑ دیا جائے گا کیونکہ آج بھی تیزی کا رجحان دیکھ رہا تھا۔ لہذا ، اگر آپ اس آلےکے ذریعہ خریداری کرتے ہیں تو ، آپ نفع و نقصان کے بغیر بہ آسانی اس کو سیٹ کرسکتے ہیں ، پوزیشن کا ایک حصہ کو ٹھیک کرسکتے ہیں اور دوسرے لیول کے بریک آوٹ کی امید کرسکتے ہیں۔

میں آپ کو تجارت اور بڑے منافع میں کامیابی کیلئے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں!

Andrey Shevchenko,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback