empty
 
 
30.07.2020 05:21 PM
یورو / یو ایس ڈی امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 30 جولائی 2020

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں یہ ممکن نہ ہو سکا تھا کہ یورپی کرنسی میں خرید یا فروخت کے لئے کوئی انٹری پوائنٹ مل سکتا - 1756۔1 کی سطح کہ جس پر میری توجہ تھی مکمل طور پر غیر واضح تھی جس سے 1762۔1 کی نئی ریزسٹنس عمل میں آئی تھی جو کہ 5 منٹ چارٹ میں مکمل طور پر واضح ہے

This image is no longer relevant

دن کے پہلے حصہ میں یورو زون کی معاشی رپورٹس نے یورو کو کچھ خاص مدد فراہم نہ کی تھی کیونکہ یہ معیشت دانوں کی توقع کے مطابق رہا تھا - ابھی یورو / یو ایس ڈی میں مزید اضافے کا انحصار 1762۔1 کے ریزسٹنس لیول کے ٹوٹ جانے پر ہے

صرف اس لیول پر سے آگے جانا اور اس سے اوپر کی کنسولیڈیشن سے یورو میں طلب واپس آسکتی ہے اور 1804۔1 کی سطح آپ ڈیٹ ہو سکتی ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - طویل مُدتی ہدف 1830۔1 کی بلند ترین سطح کے گرد ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر دن کے دوسرے حصہ میں یورو / یو ایس ڈی میں تنزلی بنتی ہے تو 1704۔1 کی کم ترین سطح سپورٹ کا کام کرے گی بہرحال آپ یورو / یو ایس ڈی میں خرید کو مضنوعی بریک آوٹ کے ہونے پر کر سکتے ہیں - آپ یورو میں خرید کو 1648۔1 کی سطح سے واپسی پر بھی کر سکتے ہیں جس سے دن کے دوران 25 تا 30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے


This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز ابھی بھی اپنا ہدف حاصل کر رہے ہیں لیکن 1762۔1 کی سطح سے سیل کرنے کے لئے مصنوعی بریک آوٹ کی ضرورت ہے صرف اسی صورت میں یورو پر دباوْ بڑھے گا اور تنزلی زیریں حد 1704۔1 تک ہوگی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

بئیرز کا اگلا ہدف 1648۔1 کی سطح ہے اگر شام کے وقت یورو پر طلب واپس آتی ہے اور بئیرز 1762۔1 کی سطح کو کھو دیتے ہیں تو یہ بہتر رہے گا کہ نئی سیل کی پوزیشن کو ہفتہ وار بلند ترین سطح کے حاصل ہونے پر یا 1830۔1 کے ریزسٹنس لیول سے فوری واپسی پر کیا جائے جس سے دن کے دوران 25 - 30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے

This image is no longer relevant



انڈیکیٹر کے اشارے:

موونگ ایوریج

تجارت روزانہ کی اوسط 30 اور 50 کے ایریا میں ہوئی ہے ، جو کہ مارکیٹ کے مبہم ہونے کا اشارہ ہے۔

اہم : یہاں لکھاری کی جانب سے بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا دورانیہ فی گھنٹہ / ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ روزانہ کے چارٹ / جدول ڈی 1 کی کلاسیکل / روزانہ کی موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 804۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے یورو کی طلب میں اضافہ ملے گا - اگر تنزلی کا عمل ملتا ہے اور انڈیکیٹر کی زیریں حد 1740۔1 کی سطح کے گرد ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تنزلی کی تصحیح ملے گی

اشارعیہ جات / انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 50 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 30 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر / اشارعیہ - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس {اجماع و اختلاف} فاسٹ ای ایم اے دورانیہ 12 ، سلو ای ایم اے دورانیہ 26 ، ایس ایم اے دورانیہ 9

بولینجر بینڈز - دورانیہ 20


غیر منفعتی تاجر قیاس کی بنیاد پر تجارت کرنے والے ہوتے ہیں جس کو سٹے باز بھی کہا جاتا ہے ، جیساء کہ انفرادی سطح پر تجارت کرنے والے ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ میں قیاس آرائی کی بنیاد پر تجارت کرتے ہیں اور کچھ مقاصد حاصل کرتے ہیں

لانگ یعنی خرید کی نان کمرشل پوزیشن نان کمرشل تاجران کی کُل لانگ {خرید کی} پوزیشنز کو ظاہر کرتے ہیں

لانگ یعنی خرید کی نان کمرشل پوزیشن نان کمرشل تاجران کی کُل لانگ {خرید کی} پوزیشنز کو ظاہر کرتے ہیں

کُل نان کمرشل نیٹ پوزیشن اُس فرق کو ظاہر کرتا ہے کہ جو نان کمرشل لانگ اور شارٹ تاجران کی پوزیشن کے درمیان ہوتا ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback