empty
 
 
17.08.2020 03:56 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 17 اگست 2020


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصّہ میں بلکل کچھ خاص نہیں ہوا تھا اور اس امکان کی جانب میں نے صبح کے تجزیہ میں توجہ مبذول کروائی تھی - بہرحال سیل کرنے والے شارٹ پوزیشن لینے سے خوش ہوئے تھے جس کا ہم ابھی تجزیہ کریں گے

اگر آپ 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھیں تو آپ یہ دیکھ سکتے ہیں 1865۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر جانے میں ناکامی ملی تھی بئیرز نے واپس مارکیٹ اپنے قابو میں کی تھی جس سے پئیر میں 1826۔1 کے سپورٹ لیول تک تنزلی ملی تھی اور سیل کرنے والے مارکیٹ میں سے 40 پوائنٹس لینے میں کامیاب رہے تھے - یہ ممکن نہ ہو سکا تھا کہ 1826۔1 کی سطح سے خرید کے اشارے کا انتظار کیا جائے لہذا یورو / یو ایس ڈی کی تکنیکی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے

بُلز کا بنیادی ہدف یہ ہے کہ 1865۔1 کے ریزسٹنس لیول کو توڑا جائے اور اس سے اوپر مضبوطی حاصل کی جائے جہاں سے مارکیٹ میں داخل ہونے کا ایک نیاء اشارہ ملے گا بہرحال یہ بات یاد رکھنی چاھیے کہ دن کے دوسرے حصّہ میں کوئی بڑی خبر جاری نہ ہوگی جس سے پئیر میں اضافہ کا عمل محدود ہوگا - اگر 1865۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹوٹ جاتا ہے تو اگلا ہدف 1912۔1 کی سطح ہو گی جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے

اگر یورو میں اضافہ کی ناکام کوشش کے بعد تنزلی کا عمل بنتا ہے تو بہتر یہ رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو روکے رکھا جائے یہاں تک کہ 1826۔1 کے سپورٹ ایریا میں ایک مصنوعی بریک آوٹ مل جائے جہاں تک بئیرز پہنچنے میں کامیاب نہ ہوسکے تھے - یہ ممکن ہے کہ یورو میں خرید کو 1784۔1 کی کم ترین سطح سے کیا جائے جس سے دن کے دوران 30 - 40 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے

This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے دوسرے حصّہ میں سیل کرنے والوں کا ہدف بھی یہی ہے کہ وہ 1865۔1 کا ریزسٹنس لیول قائم رکھیں - کیونکہ صرف یہاں مصنوعی بریک آوٹ کے بننے سے ہی ہفتہ کے آغاذ میں بننے والے یورپی کرنسی کے مضبوط اضافہ کے عمل میں تنزلی ملے گی - ناکام بریک آوٹ اور 1865۔1 کے لیول تک واپسی سے شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا

بہرحال دن کے دوسرے حصّہ میں بئیرز کے لئے یہ بھی اہم ہے کہ 1826۔1 کی لیول سے نیچے کی بریک اور کنسولیڈیشن کی جائے جس سے قیمت براہ راست 1784۔1 اور 1746۔1 کی سطح تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

اگر یورو / یو ایس میں 12 اگست کو بننے والے رجحان کے مطابق مزید اضافہ ملتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 1912۔1 کے ریزسٹنس لیول سے واپسی پر لیا جائے جس سے دن کے دوران 30 - 40 پوائنٹس کی تصحیح ملے گی

یہ بات یاد رہے کہ ہفتہ کے آغاذ میں کوئی اہم خبر جاری نہ ہوگی لہذا یہ بہتر ہے کہ سیل کرنے میں جلدی نہ کی جائے اور اس کو بڑے ریزسٹنس لیول سے واپسی پر ہی لیا جائے

This image is no longer relevant


انڈیکیٹر کے اشارے:

موونگ ایوریج

تجارت روزانہ کی اوسط 30 اور 50 سے اوپر ہوئی ہے ، جو کہ مارکیٹ کے رجحان میں اضافے کا اشارہ ہے۔

اہم : یہاں لکھاری کی جانب سے بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا دورانیہ فی گھنٹہ / ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ روزانہ کے چارٹ / جدول ڈی 1 کی کلاسیکل / روزانہ کی موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

اگر دن کے دوسرے حصّہ میں پئیر میں تنزلی ہوتی ہے تو انڈیکیٹر کی زیریں حد 1826۔1 کی جانب سے سپورٹ فراہم کی جائے گی جس کے ٹوٹ جانے سے پئیر پر دباؤ بنے گا

اشارعیہ جات / انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 50 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 30 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر / اشارعیہ - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس {اجماع و اختلاف} فاسٹ ای ایم اے دورانیہ 12 ، سلو ای ایم اے دورانیہ 26 ، ایس ایم اے دورانیہ 9

بولینجر بینڈز - دورانیہ 20


غیر منفعتی تاجر قیاس کی بنیاد پر تجارت کرنے والے ہوتے ہیں جس کو سٹے باز بھی کہا جاتا ہے ، جیساء کہ انفرادی سطح پر تجارت کرنے والے ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ میں قیاس آرائی کی بنیاد پر تجارت کرتے ہیں اور کچھ مقاصد حاصل کرتے ہیں

لانگ یعنی خرید کی نان کمرشل پوزیشن نان کمرشل تاجران کی کُل لانگ {خرید کی} پوزیشنز کو ظاہر کرتے ہیں

لانگ یعنی خرید کی نان کمرشل پوزیشن نان کمرشل تاجران کی کُل لانگ {خرید کی} پوزیشنز کو ظاہر کرتے ہیں

کُل نان کمرشل نیٹ پوزیشن اُس فرق کو ظاہر کرتا ہے کہ جو نان کمرشل لانگ اور شارٹ تاجران کی پوزیشن کے درمیان ہوتا ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback