empty
 
 
07.09.2020 12:28 PM
جی بی پی / امریکی ڈالر کے لئے گرما گرم پیشن گوئی اور تجارتی تجاویز برائے 7 ستمبر۔سی او ٹی رپورٹ۔ نانفارم پےرولز کی رپورٹ ڈالر بُلز کا موڈ خراب نہیں کرسکی۔

جی بی پی / امریکی ڈالر 1 ایچ

This image is no longer relevant

جی بی پی / امریکی ڈالر کی جوڑی نے 4 ستمبر کو تقریباً یورو کی طرح تجارت کیا۔ صبح جوڑی کی قیمتیں ایک جگہ رہیں اور عملی طور پر سہ پہر سے یہاں سے حرکت نہیں کی،اوپر کی جانب ویسا ہی پُل بیک ہونے کے بعد نیچے کی جانب پُل بیک ہوا۔ جس کے نتیجے میں، پاؤنڈ / ڈالر جوڑی نے دن اور ہفتے دونوں کو کیجوسین اور سینکو اسپین بی لائنز پر ختم کیا، جس نے موجودہ تیکنیکی تصویر کو تذبذب میں ڈال دیا، جیسا کہ یہ ہمیں اس کا اندازہ لگانے نہیں دیتا کہ یہ کس سمت میں حرکت کرے گا۔ دوسری جانب، نیچے کا رحجان ہر آنکھ کے لئے واضح ہے۔ حالیہ نیچے کی جانب کی حرکت بالائی ٹائم فریم پر کسی اصلاح کو نہیں لاتی۔ لہذا،یورو کی صورت میں، ہم یقین رکھتے ہیں کہ اس وقت ڈالر کے بڑھنے کا امکان بہت محدود ہے۔

جی بی پی / امریکی ڈالر 15 ایچ

This image is no longer relevant

دونوں لینیئر ریگریشن چینل 15 منٹ ٹائم فریم پر نیچے کی جانب مڑ جاتے ہیں، لہذا ہم نتیجہ نکال سکتے ہیں کہ نیچے کا رحجان کمزور ہے لیکن باقی رہتا ہے۔ نئی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز کی رپورٹ (سی او ٹی) یورو کی نسبت زیادہ غیر متوقع رہی۔ اگر غیر تجارتی ٹریڈرز پہلے سے یورو کو ترتیب دے رہے ہیں، تو ٹریڈرز کی یہی قسم پاؤنڈ خریدے گی۔ ماہر ٹریڈرز نے (26 اگست - 1 ستمبر) کے رپقٹنگ ہفتے کے دوران کُل، 5,500 نئے کنٹریکٹ کھولے اور 3,000 نئی سیل کنٹریکٹ بند کیے۔ اصولی طور پر، ایسا ڈیٹا بہت اچھی طرح بتاتا ہے کہ فارن ایکسچینج مارکیٹ میں کیا ہو رہا ہے، چونکہ برطانوی کرنسی نے پانچوں دن، جو رپورٹ میں شامل ہیں، اس دوران بڑھنا جاری رکھا۔ پاؤنڈ یکم ستمبر سے آج کے دن تک کم ہو رہا ہے، لیکن حالیہ سی او ٹی رپورٹ بتاتی ہے کہ کوئی ایسا اشارہ نہیں کہ ماہر ٹریڈرز نے پاؤنڈ (یورو کے برعکس) کی طرف دیکھنا چھوڑ دیا ہے۔ اس لئے ہم اس وقت امریکی ڈالر کے دو اہم مخالفین کے مابین اصلاح تلاش نہیں کر سکتے، اگرچہ دونوں بڑی کرنسیوں کی جوڑیاں سی او ٹی رپورٹ کے مطابو ایک طرح سے حرکت کرتی رہیں ہیں۔

جمعہ 4 ستمبر کی بنیادی باتیں، نان فارم پے رولز رپورٹ میں آئیں۔ ہم نے پہلے ہی یورو آرٹیکل میں ذکر کیا تھا کہ عام طور پر پوری دنیا سے میکرواکنامک ڈیٹا پیکج انتہائی پُر امید نکلا۔ بے روزگاری کی شرح میں کمی ہوئی جبکہ تنخواہوں میں اضافہ ہوا۔ نان فارم پے رولز کی رپورٹ پیشن گوئی سے بدتر نکلی لیکن زیادہ نہیں۔ زرعی سکیٹر میں 1.4 ملین نئی نوکریوں کی پیشن گوئی تھی لیکن حقیقت میں، 1.371 ملین نوکریاں پیدا کی گئیں۔ اس میں صرف 29,000 کا فرق تھا۔ اس لئے، ہم یہ نتیجہ نہیں نکال سکتے کہ آیا یہ رپورٹ کمزور تھی یا ناکام سمجھا جائے۔ اس لئے، اس کو اسٹیٹ آف افیئرز کی عام تصویر کو خراب نہیں کرنا چاہیے۔ بہرحال، امریکی ڈالر کی آہستگی سے مضبوطی کے بعد، اس کی قیمت میں بہرحال کمی شروع ہو گئی۔ اس دن اس کے پاس ترقی کا ایک شاندار موقع تھا۔ نتیجتاً، بیئرز کے پاس ابھی بھی یورو / ڈالر اور پاؤنڈ / ڈالر کی جوڑی کی فروخت کی کوئی اچھی وجہ نہیں ہے۔ امریکہ میں عام بنیادی پسِ منظر پچیدہ رہتا ہے اور زیادہ ممکنہ طور پر، یہ امریکی ڈالر کو پُراعتماد ترقی نہیں کرنے دیتا۔

ہمارے پاس 7 ستمبر کے لئے دو تجارتی آئیڈیاز ہیں:

1) بُلز سائے میں رہنا جاری رکھتے ہیں۔ پاؤنڈ / ڈالر کی جوڑی کے لئے قیمتیں اوپر جانے والے چینل کے نیچے ترتیب پائیں، لہذا، پاؤنڈ خریدنا اس وقت متعلقہ نہیں ہے۔ اب تک، اوپر کا رحجان بحال کرنے کے لئے کوئی اولین شرائط نہیں ہیں، اور بیئرز نے کیجوسین اور سینکو اسپین بی لائنز کو نصف شکست دینے میں کامیاب ہو گئے۔ لہذا، بُلز مارکیٹ واپس نہیں جا رہے، اور صرف تب خریدنے کی تجویز دی جاتی ہے جب قیمت 1.3451 کے ریزسٹنس لیول کے ہدف کے ساتھ، کیجو سین لائن (1.3328) کے اوپر ترتیب پاتی ہے۔ اس صورت میں ٹیک پروفٹ تقریباً 100 پوائنٹس ہے۔

) بیئرز آہستہ سے دھکیلنا جاری رکھتے ہیں، اس لئے سپورٹ ایریا 1.3157-1.3183 کے ہدف لے ساتھ قلیل پوزیشنز متعلقہ رہتی ہیں، لیکن آپ کو اس ہدف کو بہت احتیاچ سے مسترد کرنے کی تجویز دی جاتی ہے، جیسا کہ سیلرز دن بہ دن اپنی کمزوری دکھاتے ہیں، اس کیس میں ٹیک پروفٹ 50 پوائنٹس سے زیادہ ہو گا۔

کو نیا نیچے کا رحجان بنانا شروع کرنے کا موقع مل گیا، جیسا کہ وہ سینکو سپین بی لائن (1.1860) کے نیچے قدم جمانے میں کامیاب ہو گئے۔ لہذا، جب تک قیمت سنیکو سپین بی لائن سے نچے رہتی ہے ہم 1.1803 لیول پر ہدف کے ساتھ اور 1.1705-1.1728 کے سپورٹ ایریا قلیل پوزیشنز کے رہنے کی تجویز کرتے ہیں۔ اس معاملے میں ممکنہ ٹیک پروفٹ 20 سے 90 ہے۔۔ اور قیمت کے 200 پوائنٹس پر گرنے کے بعد اوپر کی اصلاح ممکن ہے۔

تصویر کی وضاحت:

سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز وہ لیولز ہیں جو جوڑی کی خرید اور فروخت کے وقت ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پروفٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجو سین اور سینکو اسپین بی لائنز اچیموکو انڈیکیٹر کی لائنز ہیں اور چار گھنٹے سے گھنٹے کے ٹائم فریم پر منتقل کی گئیں۔

سپورٹ اور ریزسٹنس ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار ری باؤنڈ ہوتی ہے۔

پیلی لائنز ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینل اور دوسرے تیکنیکی پیٹرن ہیں۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback