empty
 
 
05.11.2020 02:35 PM
یورو / یو ایس ڈی امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 26 اگست 2020 - صبح کی تجارت کا تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کی پیشن گوئی میں میں نے توجہ 1765۔1 کی سطح پر مبذول کروائی تھی اور تجویز یہ دی تھی کہ اگر متعدد شرائط مکمل ہوتی ہیں تو تجارت کریں - اگر آپ 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھیں تو آپ یہ دیکھ سکیں کہ کس طرح دن کے آغاذ میں بُلز نے 1765۔1 کے ریزسٹنس لیول سے گُفت و شنید کی تھی اور بئیرز کی جانب سے کوئی ریزسٹنس حاصل کئے بغیر اس نے ایک عمدہ انٹری پوائنٹ بنا تھا جس سے بُلش رجحان کا تسلسل ملا تھا - اضافہ کا تجارتی عمل 50 پوائنٹ سے ذائد کا تھا

This image is no longer relevant


یورو زون کی ریٹیل سیلز میں ایک تنزلی سے سرمایہ کار کچھ خاص متاثر نہ ہوئے تھے جب کہ بہت سے ذیادہ امریکی صدارتی انتحابات میں بائیڈن کی فتح پر نظریں جمائے ہوئے ہیں جو کہ ابھی تک ووٹوں کی تعداد کے حوالے ٹرمپ سے آگے ہیں

فی الوقت بُلز کا بنیادی ہدف یہ ہے کہ 1814۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیں اور اس سے اوپر کنسولیڈیٹ کریں - کیونکہ اس سطح کے ٹاپ سے باٹم ٹیسٹ ہونے سے لانگ پوزیشن لینے کا ایک نیاء اشارہ ملے گا جس کا ہدف 1864۔1 کی سطح پر ہے جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے

بہرحال شام کے وقت توجہ فیڈرل ریزرو کی انٹرسٹ ریٹ کے حوالے سے میٹنگ پر ہے جس سے یورو میں اضافہ کا عمل محدود ہو سکتا ہے

اگر دن کے دوسرے حصّہ میں تنزلی کی تصحیح ملتی ہے تو صرف 1759۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا جس سے اضافہ کے رجحان کا تسلسل بن سکے گا

اگر بُلز اس رینج میں مضبوطی کے ساتھ عمل میں نہیں آتے ہیں تو یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن کو 1701۔1 کے آپ ڈیٹ ہونے تک روکے رکھا جائے جس سے دن کے دوران 15 - 20 پوائنٹ کی تصحیح مل سکے گی - اس کے علاوہ موونگ ایوریج بھی یورو کی خریداروں کی حمایت میں ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں کو 1814۔1 کے ریزسٹنس لیول قائم رکھنے کی ضرورت ہے کیونکہ صرف یہاں سے ہی یورو میں نئی اور بڑی اضافہ کی موو ملے گی - اس لیول پر ایک ناکام کنسولیڈیشن اور اس کے بعد اس کے نیچے کی واپسی سے اور پھر باٹم آپ ٹیسٹ ہونے سے شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا جس سے تنزلی کے رجحان کا تسلسل بنے گا - لیکن بئیرز کے لئے اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ 1759۔1 کا سپورٹ لیول دوبارہ حاصل کریں جس کو وہ دن کے پہلے حصّہ میں حاصل نہ کر سکے تھے

صرف اس سطح کے باٹم آپ ٹیسٹ ہونے سے یورو / یو ایس ڈی میں ایک اور سیل کی پوزیشن کم از اکم 1701۔1 کے ایگزٹ لیول کے ساتھ ملے گی - اس سطح کے ٹوٹ جانے کا مکمل طور پر انحصار امریکی صدارتی انتحابات کے نتائج کے اعلان پر ہے - 1701۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے قیمت مزید نیچے 1655۔1 اور 1604۔1 کی سطح تک جائے گی جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے

اگر 1814۔1 کی سطح پر سیل کرنے والے مضبوط انداز میں سامنے نہیں آتے ہیں اور فیڈرل ریزرو مثبت طور پر سامنے آتی ہے تو بہتر یہ رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 1864۔1 کی بلند ترین سطح کے آپ ڈیٹ ہونے تک روکا جائے یا یورو میں سیل کو 1915۔1 کے ریزسٹنس لیول سے فوری واپسی پر کیا جائے جس کے دن کے دوران 20- 30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی - بہرحال خریدار اس سطح تک اُسی صورت میں جائیں گے کہ جب کہ جوئے بائیڈن کی فتح کا اعلان ہوگا

This image is no longer relevant

آئیں آپ کی توجہ 27 اکتوبر کے حوالے سامنے آنے والی سی او ٹی {کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز} رپورٹ کی جانب مبذول کرواں جس میں شارٹ اور لانگ پوزیشن دونوں میں ہی کمی نوٹ کی گئی ہے - لیکن اس سے قطع نظر اس پُر خطر تجارتی جوڑے کے خریدار ابھی بھی اضافہ کے پُر اُمید ہیں اور محتاط انداز میں تجارت کرنے کو فوقیت دیتے ہیں

لہذا لانگ نیٹ پرافٹ پوزیشنز 229878 سے 217443 تک نیچے آئی ہیں جب کہ شارٹ نان پرافٹ پوزیشنز بھی 61888 سے 63935 کی سطح تک نیچے آئی ہیں - مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشن ایک ہفتہ قبل کی پوزیشنز 165943 سے 155555 تک کم ہوئی ہیں - بہرحال درمیانی مُدت کے تناظر میں یورو کی بُلش صورتحال خاصی واضح معلوم ہوتی ہے

اس سال کے اختتام پر یورو امریکی ڈالر کے مقابلہ میں جتنا مضبوطی سے نیچے آئے گا اُتنا ہی یہ نئے سرمایہ کاروں کے لئے پُر کشش رہے گا - خصوصا کہ امریکی صدارتی انتحابات کے بعد کہ جب مارکیٹ میں اس صورتحال کے تناظر میں اضافہ دباو کم ہوگا

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ یورو میں مزید اضافہ کا اشارہ ہے

نوٹ : یہاں لکھنے والے کی جانب سے موونگ ایوریج کا دورانیہ اور قیمت ایچ ون ٹائم فریم کی بنیاد پر ذکر کی گئی ہے و کہ ڈیلی یعنی ڈی ون چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج کی تعریف سے قدرے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر پئیر میں تنزلی سامنے آتی ہے اور انڈیکیٹر کی اوسط حد 1740۔1 کی سطح کے گرد سپورٹ فراہم کرے گی

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج { موونگ ایوریج اُتار چڑھاو اور شور یعنی غیر حقیقی تجارت کے عموامل کو یکساں کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے} پریڈ 50 – چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج { موونگ ایوریج اُتار چڑھاو اور شور یعنی غیر حقیقی تجارت کے عموامل کو یکساں کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے} پریڈ 30 – چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر { موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس} فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز {بولینجر بینڈز} پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران ، جیساء کہ انفرادی سطح پر تجارت کرنے والے ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچرز مارکیٹ کو کساد بازاری کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور اپنے مخصوص مقاصد حاصل کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے کھولی گئیں مجموعی / کُل لانگ پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے کھولی گئیں مجموعی / کُل شارٹ پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback