empty
 
 
04.03.2021 08:40 AM
4 مارچ کو جی بی پی / امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی اشارے۔ کل کی تجاویز اور دن کے دوران جوڑی کی نقل و حرکت کا تفصیلی تجزیہ

جی بی پی / امریکی ڈالر - 5 منٹ

This image is no longer relevant

3 مارچ کو جی بی پی/امریکی ڈالر کی جوڑی نے یورو/امریکی ڈالر کی نسبت کم خوبصورت ٹریڈ کی۔ اگر آپ فوری گھنٹہ وار ٹائم فریم پر نظر ڈالیں، تو یہ واضح ہو جائے گا کہ جوڑی نے 60 پوائنٹس وسیع سائیڈ چینل میں پورا دن گزارا ہے۔ یہ بھی 5 منٹ کے ٹائم فریم پر واضح ہے، خاص طور پر ہائی لینئیر ریگریشن چینل، جو سائیڈ ویز کی جانب گامزن ہیں۔ جوڑی کی رات کی ٹریڈنگ اتنی ہی پُرسکون تھی جتنی یورو کی۔ بئیرز صرف ایشین سیشن کے آخر میں ذرا سے سرگرم ہوئے۔ تاہم، لندن اسٹاک ایکسچینج کے افتتاح کے ساتھ، بُلز ایک بار پھر کاروبار پر اتر آئے اور انہوں نے پاؤنڈ کو بڑھ چڑھ کر بڑھانا شروع کیا۔ وہ جوڑی کو یورپی ٹریڈنگ سیشن کے پہلے نصف میں 1.3998 کے انتہائی لیول کی جانب لے جانے میں کامیاب ہو گئی۔ اور پچھلے دن کے لئے پہلا اور ایک ہی اشارہ یہاں بنا۔ ہم نے آپ کو 1.3998 (یا سینکو اسپین بی یا کیجن سن لائن) لیول سے واضح ری باؤنڈ ہونے کی صورت میں جوڑی فروخت کرنے کا مشورہ دیا، اس لئے مختصر پوزیشنز کو یہاں کھلا ہونا چاہئے۔ قریبی ہدف - 1.3885 کافی دور واقع تھا، بئیرز کے پاس 100 پوائنٹس سے نیچے جانے کی طاقت نہیں تھی۔ وہ صرف 65 پوائنٹس تک گئے (اس وقت سے جب فروخت کا اشارہ بنا)، تاہم، اس فاصلے کو ٹریڈرز کے لئے اس اشارے پر دسیوں پوائنٹس حاصل کرنے کے لئے کافی ہونا چاہئے تھا۔ نوٹ کریں کہ فروخت کے اشارے سے 20 منٹس پہلے، کاروباری سرگرمی کی انڈیکسز (سروس سیکٹر اور کپموزٹ) برطانیہ میں جاری ہوئی۔ دونوں متوقع اقدار کی نسبت بدتر نکلیں، اس لئے پاؤنڈ کا اگلا زوال منطقی تھا۔ چارٹ میں نمبر 2 پارلیمنٹ میں برطانیہ ٹریژری سیکریٹری رشی سنک کی تقریر کے آغاز کی نشاندہی کرتا ہے، جس کے دوران انہوں نے 2021 کے مالیاتی سال کے لئے بجٹ کو ظاہر کیا۔ فیگر 3، 4 اور 5 امریکی پرائیویٹ سیکٹر میں ملازموں کی تعداد میں تبدیلی پر اے ڈی پی کی رپورٹ، امریکی سروسز سیکٹر میں کاروباری سرگرمی کی انڈیکس اور آئی ایس ایم کے نان مینوفیکچرنگ سیکٹر کے لئے اے ڈی پی انڈیکس کی اشاعت کو نشان زد کرتی ہیں۔ جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ امریکی رپورٹس نے جوڑی کی حرکت کو زیادہ متاثر نہیں کیا۔ دن کی آخری رپورٹ (5) کے بعد نیچے کی حرکت ذرا سی بڑھی، لیکن آئی ایس ایم انڈیکس پیش گوئی سے کمزور نکلیں،اس لئے یہ منطقی ہو گا اگر ٹریڈرز جوڑی کی خرید شروع کر دیں نہ کہ فروخت۔

جی بی پی / امریکی ڈالر - 1 ایچ

This image is no longer relevant

آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پاؤنڈ/ڈالر کی جوڑی گھنٹہ وار ٹائم فریم چارٹ سے ری باؤنڈ ہوئی، لیکن اس کے ساتھ ہی جوڑی نیچے کی جانب حرکت جاری نہ رکھ سکی اور اس لائن سے پہلے ہی واپس آ گئی۔ اس لئے، ہم قیمت کے 1.3998 لیول یا کیجن سین (1.4019) اور سینکو اسپین بی (1.4034) لائنز پر ری باؤنڈ ہونے پر جوڑی کی فروخت کی تجویز دیتے ہیں۔ آپ کو قیمت کے ان لائنز اور لیولز (اوپر کی جانب سے ان کے نیچے زوال) کے نیچے ترتیب پانے پر جوڑی کی فروخت کا مشورہ بھی دیا جاتا ہے۔ آپ 1.4080 کے اگلے انتہائی لیول سے ری باؤنڈ پر بھی جوڑی فروخت کر سکتے ہیں۔ آپ کو جوڑی کے 1.3998 لیول یا کیجن سن لائن اور سینکو اسپین بی لائن سے اوپر واضح طور پر ترتیب پانے کی صورت میں جوڑی کو خریدنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ قریبی ہدف 1.4080 ہے، اگلا ہدف 1.4145 ہے۔ آپ طویل پوزیشنز کھول سکتے ہیں اس صورت میں کہ یہ ہر اہم لیول یا لائن کو نیچے سے اوپر قابو پاتی ہیں۔ 1.3998 یا سینکو اسپین بی اور کیجن سن لائن کی نیچے سے اوپر ری باؤنڈ پر طویل پوزیشنز کھولنا بھی ممکن ہے۔ پہلے کی طرح، جب قیمت درست سمت میں ٹریڈ کھولنے کے بعد، 15-20 پوائنٹ سے گزرتی ہے تو آپ توڑنے کے لئے اسٹاپ لیول کو منتقل کرنا چاہئے۔

سی او ٹی رپورٹ

This image is no longer relevant

جی بی پی/ امریکی ڈالر کی جوڑی پچھلے رپورٹنگ ہفتے (16-22 فروری) میں 150 پوائنٹس سے بڑھی۔ پچھلی دو کمٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی) رپورٹس نے واضح طور پر ٹریڈرز کے "غیر تجارتی" گروپ کے مابین بُلش جذبات میں اضافے کا اشارہ کیا۔ اس لئے، عام طور پر، بڑے کھلاڑیوں کا مزاج اور جو مارکیٹ میں ہو رہا ہے وہ ہم آہنگ ہوا۔ غیر تجارتی ٹریڈرز نے گذشتہ رپورٹنگ ہفتے کے دوران معمولی تعداد میں نئے کنٹریکٹس/ معاہدوں کا آغاز کیا۔ صرف 1000 خرید کے کنٹریکٹس/معاہدے (طویل) اور 1200 فروخت کے کنٹریکٹس/معاہدے (مختصر)۔ لہٰذا، ٹریڈرز کی اس قسم کے گروپ کی نیٹ پوزیشن تبدیل نہیں ہوئی، اس کے ساتھ ساتھ کھلے کنٹریکٹ کی کُل تعداد۔ چنانچہ، مارکیٹ میں کوئی بڑی تبدیلیاں نہیں ہونی چاہئیں۔ بہرحال، پاؤنڈ نے تیزی سے بڑھنا جاری رکھا، اس لئے ہم اس مفروضے پر واپس آتے ہیں کہ پاؤنڈ کی مانگ زیادہ رہتی ہے، لیکن امریکہ ڈالر کی بہت زیادہ فراہمی پاؤنڈ کی مضبوطی میں بڑا کردار ادا کرتی ہے، جو نتیجے میں کم ہورہی ہے۔ سی او ٹی رپورٹس ڈالر کی مانگ اور فراہمی کو شامل نہیں کرتیں، اس لئے اگر وہ حجم میں نمایاں طور پر تبدیلی آتی ہے، تو پھر یہ یا وہ کرنسی سی او ٹی کی اصلاح کے بغیر حرکت کر سکتی ہے۔ ہم پاؤنڈ کے لئے تقریباً یہی تصویر دیکھتے ہیں۔ پہلے انڈیکیٹر نے تمام وقت میں واضح بُلش جذبات کو ظاہر نہیں کیا جو چارٹ میں دکھایا گیا ہے۔ سبز اور سرخ لائنز مسلسل ایک دوسرے کو عبور کرتی ہیں اور حرکت کی سمت کو بدلتی ہیں۔ جو پیشہ ور ٹریڈرز کے مابین واضح حکمتِ عملی کی کمی کو ظاہر کرتی ہے۔ لیکن اس وقت میں پاؤنڈ مستقل طور پر بڑھتا رہا۔

تصاویر کی وضاحت:

سپورٹ اور ریزسٹنس/مزاحمت لیولز خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنز ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور ریزسٹنس ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔

پیلی لائنز ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینلز اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 1، ٹریڈرز کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 2، ٹریڈرز کے "غیر تجارتی" گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback